کراچی۔ ۔کراچی

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes:

ذرا کراچی والے ادھر کو تشریف لائیے۔
سارہ ۔۔ شگفتہ ۔۔ حجاب ۔۔۔ حاضر ہوں ۔ ۔ ۔
baja.gif


میں اپنا کراچی کا پلان ترتیب دے رہی ہوں آجکل ۔۔ مگر مجھے کنفرم نہیں ہو پارہا آپ تینوں ملنے پہنچ بھی پاؤ گیں کہ نہیں :confused: اسلئے اگر تو آپ کا ملنا ممکن نہیں تو مجھے بتادیا جائے تاکہ میں کراچی کا کینسل کردوں ۔۔۔ مگر اگر میں پہنچ آئی اور آپ تینوں کی کوئی نا کوئی پرابلم ۔۔ کچھ مجبوری بن گئی جسکی وجہ سے نا آن پائیں تو میں پھر میں نا آؤں ۔۔ میں صرف آپ سب سے ہی ملنے آؤں گی ورنہ کراچی میں مجھے کوئی کام نہیں ہے :battingeyelashes:

شگفتہ کہاں ہیں آپ :confused: ؟ ؟
 

تیشہ

محفلین
حجاب نے تو بتادیا ہے کہ اگر اسُکے بھائی اُسے سارہ کے گھر اسدن چھوڑ گئے تو ۔۔ تو وہ آجائے گی ورنہ ممکن نہیں
اور یہ بھی کہ حجاب ڈیپینڈ ہے گھر والوں پے۔ آنا یا نا آنا یہ بھی وہ اُسی دن بتا پائے گی جسدن میں کراچی پہنچ آئی :battingeyelashes:
مطلب حجاب کا ملنا ممکن نہیں ہے یا شیور نہیں کہ وہ اپنے بھائیوں کو منا پائیں گی کہ نہیں کہ اسے چند گھنٹے کے لئے اسکی فرینڈ کے ہاں لے جائیں ۔

سارہ تم بتاؤ ۔۔۔ کہیں ایسا نا ہو جب میں آجاؤں تو تم سب کسی شادی میں سکھر جانے کو تیار ہو تب :confused:

شگفتہ :confused: آپ کیا کہتیں ہیں :happy: ؟
 

تیشہ

محفلین
01dance2.gif


کیونکہ مجھے بھی یقین تو ہو آپ سب ملیں گیئں ۔۔ ورنہ میں اسلام آباد سے کراچی بیس ہزار کا ریٹرن ٹکٹ لے کر پہنچوں تو پتا چلے یہاں تو سب کے اپنے شیڈول بنے ہوئے ہیں ۔۔ پھر اس سے بہتر ہے کہ میں کراچی ٹرپ ِ کینسل کردوں۔۔
اسلئے پوچھ بتا کر کنفرم کررہی ہوں ۔ ۔ ۔۔
animated029.gif
 

تیشہ

محفلین
ہائیں۔
کینسل کیوں بھلا:confused:
کیا صرف ان سے ملنے ہی آنا تھا آپ نے:(


نہیں بلکے آپ لڑکوں کو بھی ملنا تھا ۔۔ مگر مین مقصد تو میرا کراچی آنے کا اپنی سہیلوں کو ملنا تھا ناں :party:
مگر مجھے لگا کہ سب ڈپینڈ کرتیں ہیں گھر والوں پر ۔۔ تو ممکن ہے مجھے مل نا پائیں گیئں ۔۔ پھر کراچی آنے کا تو کوئی فائدہ ہی نہیں ہے ناں :chatterbox: خود سوچو میں گفٹس لے کر پہنچوں ۔۔ آکر پتا چلے کہ حجاب کے بھائی اُسے نہیں لاسکتے ۔۔ تو ۔۔ اُسکی اپنی مرضی تو چلتی ہی نہیں ہے ناں ۔۔ کہ وہ کہہ بول کر بھائیوں سے کنفرم کرسکے کہ اسکی فرینڈ لندن سے کراچی صرف ان سب کو ملنے آرہی ہیں تو کیا وہ چند گھنٹے ہمارے ساتھ شئیر نہیں کرسکتیں:sad2:
اسکی اپنی چلتی ہوتی تو شاید آجاتی مگر ڈیپینڈ ہے بھائیوں پر ۔۔ ۔
شگفتہ کا بھی کچھ شیور نہیں ہے ہم سب نے سارہ کے گھر اکھٹا ہونا تھا ۔۔ یا شگفتہ کے ہاں ۔ ۔۔
اسلئے فہیم مجھے یہی لگتا ہے ان ِ میں سے کوئی بھی مل نا پائیں گیئں ۔ ۔
تبھی میں نے سوچا کینسل کردوں ۔ ۔ :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
کچھ دن پہلے میں اور فرزانہ پروگرام بنا رہی تھیں کہ فرزانہ اور میں دونوں ملکر سب کی طرف چلتیں ہیں مل کرآتے ہیں :battingeyelashes: مگر یہاں تو واقعی میں کوئی فائدہ ہی نہیں ۔ ۔
فرزانہ کے ہوتے ہوئے ہی میں نے کراچی جوائن کرنا تھا فہیم ۔۔ پھر ہم نے سوچا شگفتہ ، سارہ، حجاب سے ملاقات کی جاتی :grin:
 

فہیم

لائبریرین
میں فی الوقت چپ ہوں۔
آپ کی سہیلیاں نجانے گم ہیں۔
وہ آکر کچھ کہیں تو بات کا معلوم ہو۔
 

جیا راؤ

محفلین
اوہو۔۔ مجھ سے ملنے آجائیں باجو۔۔۔ میں‌ڈیپینڈینٹ نہیں‌ہوں‌بھائیوں‌پہ۔۔۔
:battingeyelashes::biggrin:
مگر یہ نہ ہو کہ جب تک آپ کا پروگرام بنے میں‌لاہور چلی جاؤں۔۔۔ :biggrin::biggrin:
 

عسکری

معطل
کینسل کر دو باجو مجھے تو کراچی جانے کا رسک لینا کچھ مہنگا ہی لگ رہا ہے۔اللہ اس شہر جانے سے بچائے جس میں موبائل انسان سے مہنگا ہو۔:grin:
 

سارہ خان

محفلین
سارہ تم بتاؤ ۔۔۔ کہیں ایسا نا ہو جب میں آجاؤں تو تم سب کسی شادی میں سکھر جانے کو تیار ہو تب :confused:

؟

باجو میں شادی میں گئی بھی تو 4 یا 5 دن جاؤںگی نہ آپ میرے جانے سے آگے پیچھے کا پروگرام رکھ لیں :) آپ تو رہیں گی نہ کافی دن ؟ اور پروگرام کینسل کا کیوں کہ رہی ہیں ۔۔ :confused: کوئی ایک آدھ اگر نہیں بھی مل پایا تو باقی سب تو ملیں گے نہ تو آپ آنا ضرور :)
 

عسکری

معطل
اندر آپکے اتنے حملے ہو سکتے ہیں جو انڈین نیوی ہارپون میزائلوں کی بارش کر کے ببھی اتنا نقصان نا کر سکتی تھی۔محرم جلوس یاد کریں۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
باجو آپ کراچی ضرور جائیں اور جس جس سے مل سکیں ضرور ملیں۔ اردو محفل کے توسط سے اتنا تو ہو۔
 

تیشہ

محفلین
اوہو۔۔ مجھ سے ملنے آجائیں باجو۔۔۔ میں‌ڈیپینڈینٹ نہیں‌ہوں‌بھائیوں‌پہ۔۔۔
:battingeyelashes::biggrin:
مگر یہ نہ ہو کہ جب تک آپ کا پروگرام بنے میں‌لاہور چلی جاؤں۔۔۔ :biggrin::biggrin:


تھینکس جیا ۔۔ :happy: میں نے لاہور بھی جانا ہے آپ لاہور کا بتا دیں تو میں مل لوں گی کوئی مسلہ نہیں ۔۔ لاہور میں میرے بہنوئی جی رہتے ہیں '' جج ؛ ہیں وہاں انکو گھر ، گاڑی، ڈرائیور سب کچھ دستیاب ہیں سس اسلامآباد ہوتی ہے جاتی رہتیں ہیں لاہور بھی رہنے کو ۔۔ تو ہم بہنیں لاہور بھی رہے گی کیونکہ کچھ شاپنگ لاہور سے کرنی ہے ۔
:battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
باجو میں شادی میں گئی بھی تو 4 یا 5 دن جاؤںگی نہ آپ میرے جانے سے آگے پیچھے کا پروگرام رکھ لیں :) آپ تو رہیں گی نہ کافی دن ؟ اور پروگرام کینسل کا کیوں کہ رہی ہیں ۔۔ :confused: کوئی ایک آدھ اگر نہیں بھی مل پایا تو باقی سب تو ملیں گے نہ تو آپ آنا ضرور :)



ٹھیک ہے سارہ ۔۔ میں تمھارے لئے آؤں گی ۔۔۔ انشااللہ ۔۔۔ باقیوں کی مجبوریاں ہیں تو اب کیا کیا جاسکتا ہے ۔
:happy:
 

تیشہ

محفلین
باجو آپ کراچی ضرور جائیں اور جس جس سے مل سکیں ضرور ملیں۔ اردو محفل کے توسط سے اتنا تو ہو۔



آپ نے کہہ دیا ہے :battingeyelashes: بس آپکا کہاں میں ٹال سکتی ہوں :happy: اب
اب آپکے کہنے پر سوچوں گی ۔ ۔ عمل بھی کرلوں گی ۔۔

جو نہیں آتا نا آئے ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
میں فی الوقت چپ ہوں۔
آپ کی سہیلیاں نجانے گم ہیں۔
وہ آکر کچھ کہیں تو بات کا معلوم ہو۔


حجاب سے تو کل آپکے ہی سامنے بات ہوئی ۔۔۔وہ نہیں آنا چاہتی ۔۔
شگفتہ کو میں نے دو دو ایس ایم ایس بھجے کہ آئیے آپ کی ضرورت ہے یہاں :worried: مگر انکی طرف سے کوئی جواب ہی نہیں آیا ۔۔ میں نے ذ پ بھی کررکھا ہے تب بھی نہیں :idontknow:
اللہ جانے اب انکا آنا ہوتا بھی ہے کہ نہیں ۔ ۔ ۔

خیر جانے دوسسسسسسسسسسسسسسسسس ۔ ۔ ۔:party:
 
Top