کراچی۔ ۔کراچی

شعیب صفدر

محفلین
چلئیے کوئی بات نہیں میں آپکے سیالکوٹ جانے سے پہلے کی کوئی دن ، آجاؤں گی۔ نو پرابلم ۔۔
مارچ کے آخری دنوں میں ٹھیک رہے گا کیا ۔ ۔ :happy:

یہ ٹھیک ہے!‌ میری طرف سے!‌
ویسے انے سے پہلے رابطہ تو ہو گا ہی مزید بہتری ہو جاءے گی!
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے سب سے ابھی ڈشیں بُک کر لیں۔

باجو کیا کرتی ہیں، شعیب کی شادی پر سیالکوٹ کا چکر لگا آئیں۔
 

تیشہ

محفلین
ٹھیک ہے سب سے ابھی ڈشیں بُک کر لیں۔

باجو کیا کرتی ہیں، شعیب کی شادی پر سیالکوٹ کا چکر لگا آئیں۔


فرزانہ کہہ رہی ہیں کہ وہ بھی ملنا چاہتیں ہیں ان سب سے ، تو مجھے کہہ رہی ہیں کہ آپ اگر چوبیس مارچ کو کراچی آجائیں تو وہ اور میں ملکر ان سب سے ملاقات کرلیں۔۔ کہہ رہی ہیں مجھے بھی اچھا لگے گا ان سے ملکر ۔ ،
تو اب میں نے، فرزانہ نے پاکستان پہنچ کر رابطہ کریں گیئں اگر فرزانہ سے رابطہ مل گیا اور سب کو چوبیس یا پیچیس تاریخ سوٹ کی اور طے پائی تو پھر میں اسی تاریخ کو کراچی آجاؤں گی اور فرزانہ اور میں دونوں ان سب کو مل لیں گےے

اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے سب کو یہ ڈیٹ سوٹ ہوتی ہے کہ نہیں ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے واہ پھر تو کیا زبردست محفلین کی ملاقات ہو گی۔

ابو آمنہ (میم میم مغل) کو بھی اطلاع کر دیں کہ وہ بھی تیار رہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو لڑکوں کو اور مجھے یقین ہے کہ سارہ کو بھی کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، آپ کسی بھی تاریخ کو چلی جائیں۔

جیا راؤ بھی وہیں ہوتی ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
باجو لڑکوں کو اور مجھے یقین ہے کہ سارہ کو بھی کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، آپ کسی بھی تاریخ کو چلی جائیں۔

جیا راؤ بھی وہیں ہوتی ہیں۔


نہیں جناب :happy: سارہ کو نہیں لے کر جاسکتی میں ۔۔ البتہ اگر اپنی مرضی اور خوشی سے چلے تو وہ اسکا اپنا فیصلا ہوگا ۔۔ میں نہیں لے جاسکتی ۔ ۔
فرزانہ ، اور میں تو بال بچوں والیاں ہیں ۔، اور اپنی مرضی کی مالک ہیں ،، دوسرا یہ کہ ہم جس ملک میں ہیں وہاں ملنا، ملانا برُا نہیں سمجھا جاتا جبکہ پاکستان میں حساب الٹاُ ہے ۔۔ لڑکیاں نیٹ تو یوز کرتیں ہیں ۔۔ بات چیت بھی رکھتی ہیں مگر اتنی اجازت انکو نہیں دی جاتی والدین کی طرف سے ۔ ۔۔
 

تیشہ

محفلین
ارے واہ پھر تو کیا زبردست محفلین کی ملاقات ہو گی۔
۔

فرزانہ سے فون پے یہی بات ہورہی تھی ۔۔ وہ بھی ملنا چاہتی ہیں ۔۔ اور چاہ رہی ہیں میں انہی تاریخ میں کراچی پہنچ لوں ۔۔ کہہ رہی ہیں کہ میں انکے ساتھ، انہی کے گھر ٹھہر لوں ۔۔ بھلے کچھ دن رکنا بھی ہو تو فرزانہ کے ہاں رہوں ، مگر مجھے کراچی سٹے نہیں کرنا ۔۔ مجھے صبح آکر ۔، شام واپس پوہنچنا ہے ۔۔ اسلئے میرا پاس ایک دن ہوگا جو میں دوستوں میں سپینڈ کرسکتی ہوں ۔ ۔
مگر اگر یہ طے پاگیا تو میں سب کو دیکھ سن کر پہنچ لوں گی ۔ ۔
 

خوشی

محفلین
ہائے ربا کتنے لوگوں‌کو ملیں گی‌آپ میں تو صرف بھائی اور امی کے پا س ہی گئی تھی اور کسی سے نہیں ملی نہ کسی محفل والے کا علم تھا کون کہاں رہتا ھے
 
خوشی اپیا آپ نے ایک بار بتایا تو ہوتا لوگوں کو کہ کس شہر جانے والی ہیں تو ملنے والوں کی قطار لگ جاتی۔
 
Top