کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

المختصر ، پاکستانی قیادت ، سیاسی و کچھ عسکری ، دہشتگردی سے مالی فائدہ اٹھارہے ہیں ، کبھی نہیں چاہینگے کہ دہشتگردی ختم ہو ۔۔
دہشتگردی کے نام پر ٹیکس و فنڈ سے خوب مال بنارہے ہیں
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

airport_attack.jpg

القائدہ اور اس کی نظرياتی شاخيں جن ميں ٹی ٹی پی بھی شامل ہے، عرصہ دراز سے مذہب کی آڑ لے کرعام شہريوں پر ظلم وستم ڈھا رہی ہيں، جسے وہ اپنے تئيں سياسی جدوجہد اور عوام کے ايما پر لڑی جانے والی کسی ايسی جنگ سے تعبير کرتے ہيں جس لڑنے کا انھيں پورا حق حاصل ہے۔

کراچی ميں پيش آنے والے اندوہناک سانحے کے ضمن ميں فورمز پر بے شمار رائے دہندگان کی آراء پڑھنے کے بعد ميں اپنے اس نقطے کا اعادہ کرنا چاہوں گا کہ يہ کہنا حقائق سے انحراف اور غير منطقی ہے کہ يہ حملے تو ان مبينہ ناانصافيوں کے نتيجے ميں کی جانے والی انتقامی کاروائياں ہيں جو اس راستے سے بھٹکے ہوئے ٹولے نے اپنی مقدس جدوجہد کے ضمن ميں کی ہيں۔

يہ مجرم ہيں جو دانستہ اور جانتے بوجھتے ہوئے اپنے مکروہ مقاصد اور اہداف کے ليے بدستور تشدد کو ہوا دے رہے ہيں۔ دہشت گردی کی کاروائ چاہے عالمی سطح پر کی جائے يا اپنے ہی ملک کے اندر، وہ ہر صورت جرم ہی گردانی جائے گی۔ ايسی کسی بھی کاروائ کو انتقام، سياسی جدوجہد يا ردعمل قرار نہيں ديا جا سکتا ہے۔ يہ بہرصورت قتل ہے۔ دانستہ بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے کی کوئ توجيہہ نہيں دی جا سکتی ہے، اور وہ بھی اس صورت ميں جب حملے کے ليے دانستہ گنجان آباد عوامی مقامات کا انتخاب کيا جائے جس سے ان خود ساختہ جنگجوؤں کی بہادری کی قلعی بھی کھل جاتی ہے جو اپنی "مقدس جدوجہد" کی حرمت کا دم بھرتے نہيں تھکتے۔

اس جنگجو کی بہادری کے بارے ميں کيا کہا جا سکتا ہے جو ميدان جنگ سے بھاگ کر بے گناہ شہريوں کو نشانہ بنانے کا فيصلہ کرتا ہے اور اس کے بعد انتہائ ڈھٹائ سے اپنے بيانات ميں اپنی "عظيم کاميابی" پر اتراتا بھی ہے؟

يہ واقعہ ان لوگوں کی آنکھيں کھولنے کے ليے بھی کافی ہونا چاہيے جو اب بھی اس بات پر يقین رکھتے ہيں کہ دہشت گردی کو شکست دينا صرف امريکہ کا ہی دردسر ہے۔ وقت کی اہم ضرورت يہی ہے کہ عالمی سطح پر دہشت گردی کے ذريعے معاشرے پر اپنا سياسی اور مذہبی اثر ورسوخ بڑھانے کے فلسفے کو شکست دی جائے۔ دہشت گردی تمام معاشروں کے ليے يکساں خطرہ ہے۔

دہشت گرد پاکستان کے اندر موجود ہيں اور انھوں نے پاکستان کے لوگوں کے خلاف کھلی جنگ کا آغاز کر رکھا ہے۔ ان کے الفاظ اور ان کے عملی اقدامات ان کے ارادوں کو واضح کر رہے ہیں۔

دہشت گردوں کا مذہب سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ دہشت گرد محض جذبات کو بھڑکانے اور اپنے غير انسانی فعل کو درست ثابت کرنے کے لیے مذہبی نعروں کا سہارا ليتے ہيں۔ بے گناہ انسانوں کی جانوں کا ضياع ان کی مذہبی اور سياسی وابستگی سے قطع نظرانتہاہی قابل مذمت فعل ہے۔

بلا کسی تفريق اس قسم کے تشدد اور خون ريزی کی کوئ بھی صفائ پيش نہيں کی جا سکتی ہے۔ امريکی حکومت دہشت گردی کے سدباب کے ساتھ امن، جمہوريت اور برداشت کے حصول کے ليے پاکستان کی حکومت اور پاکستان کے عوام کی جدوجہد ميں ان کے ساتھ ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
صرف علی

محفلین
یہ وہ لوگ ہیں جو دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کرتے ہیں :
مودی کی سیکیورٹی ٹیم کراچی ایئرپورٹ پر حملے میں ملوث ہے؛ حافظ سعید
headlinebullet.gif

shim.gif

dot.jpg

shim.gif

Print Version June 11, 2014 - Updated 035 PKT
shim.gif

HafizMuhammadSaeed_6-11-2014_150381_l.jpg

لاہور..... جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نئی سیکیورٹی ٹیم اس حملے کے پیچھے ہے۔ایک بیان میں انھوں نے کراچی ایئرپورٹ پرحملے میں شہید اہلکاروں اور تفتان میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ حافظ سعید نے کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ایئر پورٹ پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے،انھوں نے الزام عائد کیا کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی نئی سیکیورٹی ٹیم اس حملے کے پیچھے ہے، نوازحکومت بھارت کے ساتھ تحائف کا تبادلہ بند کرے۔حافظ محمد سعید کا کہناتھا پوری قوم پاک فوج اور دیگر دفاعی فورسز کو سلام پیش کرتی ہے،ان اداروں کے اہلکاروں نے اپنی جانیں قربان کرکے پاکستان کو بڑی تباہی سے بچایا ہے۔
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=150381
 
سید زبیر

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

airport_attack.jpg

القائدہ اور اس کی نظرياتی شاخيں جن ميں ٹی ٹی پی بھی شامل ہے، عرصہ دراز سے مذہب کی آڑ لے کرعام شہريوں پر ظلم وستم ڈھا رہی ہيں، جسے وہ اپنے تئيں سياسی جدوجہد اور عوام کے ايما پر لڑی جانے والی کسی ايسی جنگ سے تعبير کرتے ہيں جس لڑنے کا انھيں پورا حق حاصل ہے۔
www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

آپ کی بیشتر باتیں بالکل درست ہیں ۔ صرف یہ پہلی سطر اس طرح ہو تو ۔۔
سی آئی اے کی پروردہ القائدہ اور اس کی نظرياتی شاخيں جن ميں ٹی ٹی پی بھی شامل ہے، عرصہ دراز سے مذہب کی آڑ لے کرعام شہريوں پر ظلم وستم ڈھا رہی ہيں، جسے وہ اپنے تئيں سياسی جدوجہد اور عوام کے ايما پر لڑی جانے والی کسی ايسی جنگ سے تعبير کرتے ہيں جسے لڑنے کا انھيں پورا حق حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
 
جمال خان

محفلین
http://justpaste.it/karachiairportattack
کراچی ائرپورٹ پر شہیدی حملے کی بابت اعلامیہ

fidoiy00.jpg

KhiA_attack_01.jpg

اقتباس

کل 11 شعبان (9 جون 2014) پیر کی آدھی شب کو حرکت اسلامی ازبکستان کے دس جانباز اور شہیدی مجاھدین نے اپنی بارود بھڑی جیکٹیں پہن کر کراچی انٹرنیشنل ائرپورٹ آف پاکستان کے نہایت حساس سیکشن پر حملہ کیا جہاں عام عوام کا جانا ممنوع تھا۔آپریشن تقریبا 6 گھنٹے تک جاری رہا جس کے دوران ہمارے مجاھدین نے کئی لڑاکا طیاروں، امریکی ڈرونزاور دیگر فوجی طیاروں کو تباہ کیا اور کئی سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ آخرکار ان دس مجاہدین نے جنہوں نے اپنی جانوں کو جنت کے بدلے بیچ ڈالا تھا وہ جام شہادت نوش کیا جس کیلئے وہ تڑپتے تھے۔بیشک تمام قوت، تعریف اور عزت تو اللہ ہی کیلئے ہے۔
ہم یہ بھی واضح کرنا چاہتے ہیں کہ پاکستانی حکومت ابھی بھی سچ پر پردہ ڈال رہی اور عوام کو حق سے گمراہ کر رہی ہے ۔ وہ ثابت کرنا چاتی ہے کہ ہم نے ائرپورٹ پر عام عوام پر حملہ کیا اور سیکورٹی والوں نے عام معصوم عوام کو دہشتگردوں سے بچایا اور کوئی جہاز تباہ نہ ہونے دیا۔حقیقت میں وہ چھپانا چاہتے ہیں کہ ہمارا ہدف لڑاکا طیارے اور امریکی ڈرونز تھے جو کہ ائرپورٹ کہ سپیشل ٹرمینل میں موجود تھے۔ہم اللہ کی تعریف کرتے ہیں کہ ہم نے وہ کمزور اور خستہ حال لڑاکا طیارے دیکھےجو لوگوں پر اڑ کر انکے دلوں کو خوف زدہ کرتے ہیں

khia-attack-04.jpg

Bp0hc05CUAAlnjC.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین

عجب احمق ہیں یہ دہشت گرد بھی کہ سویلین ائیرپورٹ پر جنگی طیارے تباہ کر رہے ہیں۔ شاید اپنے ہمراہ لائے تھے؟
ویسے سروس چیتا شوز کی اچھی مشہوری ہے :)
 
کسی بھی صورت میں اس عمل کی حمایت نہیں کی جاسکتی
پاکستانی ائیرپورٹ پر حملے کی چاہے کوئی توجہیہ پیش کی جاوے عوام قبول نہ کرے گی۔ یہ دھشتگرد حملہ پاکستانی کو تباہی کی طرف دھکیلنے کا باعث ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
ہم اللہ کی تعریف کرتے ہیں کہ ہم نے وہ کمزور اور خستہ حال لڑاکا طیارے دیکھےجو لوگوں پر اڑ کر انکے دلوں کو خوف زدہ کرتے ہیں
لطیفے کی انتہا دیکھیں کہ دس کے دس دہشت گرد موقعے پر ہلاک ہوئے ہیں۔ انہیں شاید بذریعہ بارودی جیکٹ وڈیو بھیجی ہوگی ان "کمزور اور خستہ حال" لڑاکا طیاروں کی؟
 
ہوسکتا ہے اندر کے ادمی نے دیکھ کر بتایاہو۔ اندر کے ادمی کے بغیر یہ کام ممکن نہیں تھا
 
قیصرانی

لائبریرین
ہوسکتا ہے اندر کے ادمی نے دیکھ کر بتایاہو۔ اندر کے ادمی کے بغیر یہ کام ممکن نہیں تھا
لیکن مجھے اس بات پر انتہائی فخر ہے کہ ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کے جوانوں نے بلا جھجھک اپنی جانیں دے کر اس حملے کو روکے رکھا حالانکہ ان کے پاس محض کلوز کوارٹر کمبیٹ ہتھیار ہوتے ہیں
 
خیر یہ تو جانے ہی دیں
نہ صرف حملہ اور اندر گھس ائے بلکہ اپنا مقصد بھی پورا کیا۔ اے ایس اف بری طرح فیل ہوئی ہے
صرف دروازے پر ہی چھ اےایس ایف اہلکار شہھید ہویے جن کے ماتھے پر گولیاں لگیں۔
پاکستانی ائی ایس ائی کے لیے یہ ایک ایمبریسمنٹ ہی ہے
 
جب بھی کراچی ائیر پورٹ جانا ہوا تو پہلے رینجرز گاڑی چیک کرتی ہے پھر دروازے پر اے ایس اف کے اہلکار پھر اندرا جاکر امیگریشن کے بعد ایف ائی اے اس کے بعد اے ایس ایف اور پھر جہاز میں سوار ہونے سے پہلے پھر اے ایس اف چیک کرتی ہے۔ پر مرتبہ بورڈنگ کارڈ پر لگا ٹھپہ دکھانا پڑتا ہے۔ یہ ایے ایس ایف صرف ٹھپے لگانے کی فورس تھی۔

مزے کی بات یہ ہے کہ اے ایس اف ایک وفاقی ادارہ ہے جہاں پورے پنجاب اور سرحد کے لوگ ملازم مل جائیں گے۔ مگر کراچی کے نہیں ملیں گے۔
 
میرے اندازے کے مطابق
یہ نہ ہی طالبان کی کاروائی تھی نہ ہی ازبک
یہ پاکستانی فوج کی اندر کی لڑائی تھی۔ اگرچہ ازبک اس میں یوز ہوئے۔ پاکستانی فوج میں پرو اسلامک اور لبرل سیکولرز کی چپقلش شدت سے جاری ہے۔ جی ایچ کیو سے لیکر تمام حملے کراچی ائرپورٹ تک سب اسی کا مظہر ہیں
 
حسیب

محفلین
یہ وہ لوگ ہیں جو دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کرتے ہیں :
مودی کی سیکیورٹی ٹیم کراچی ایئرپورٹ پر حملے میں ملوث ہے؛ حافظ سعید
headlinebullet.gif

shim.gif

dot.jpg

shim.gif

Print Version June 11, 2014 - Updated 035 PKT
shim.gif

HafizMuhammadSaeed_6-11-2014_150381_l.jpg

لاہور..... جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نئی سیکیورٹی ٹیم اس حملے کے پیچھے ہے۔ایک بیان میں انھوں نے کراچی ایئرپورٹ پرحملے میں شہید اہلکاروں اور تفتان میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ حافظ سعید نے کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ایئر پورٹ پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے،انھوں نے الزام عائد کیا کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی نئی سیکیورٹی ٹیم اس حملے کے پیچھے ہے، نوازحکومت بھارت کے ساتھ تحائف کا تبادلہ بند کرے۔حافظ محمد سعید کا کہناتھا پوری قوم پاک فوج اور دیگر دفاعی فورسز کو سلام پیش کرتی ہے،ان اداروں کے اہلکاروں نے اپنی جانیں قربان کرکے پاکستان کو بڑی تباہی سے بچایا ہے۔
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=150381
ایک طرف ٹی ٹی پی والے انہیں مرجئہ قرار دیتے ہیں اور دوسری طرف آپ انہیں اُن کا حمایتی
 
فلک شیر

محفلین
مرجئہ ارجاء سے ہے ۔ رجاء یعنی امید ۔
فقہی بحث ہے ۔ ایمانیات کے ذیل میں آتی ہے۔ تفصیل کا موقع نہیں ، اتنا جان لیجیے کہ ایک گروہ ہے، جو ایمان کو اعمال سے ملتزم کرتاہے اور سمجھتا ہے، کہ کچھ کام ایسے ہیں کہ سرزد ہو جائیں ، تو کلمہ پڑھتے ہوئے بھی بندہ ایمان سے خارج ہو جاتا ہے، جیسے یہود و نصارٰی کی تائید و نصرت، یہ مؤقف ہے القاعدہ اور اس کے متاثرین کا۔ دوسری طرف امت میں ایک گروہ ایسا ہے، جو کہتا ہے ،کہ اعمال کا ایمان سے کوئی تعلق نہیں ، یعنی ایمان اس کے تابع نہیں ، مسلمان کی خطاؤں سے وہ ایمان سے خارج نہیں ہوتا، انہیں "امید والے"یعنی مرجئہ یا اہل ارجاء کہتے ہیں ۔ اہل سنت کے نزدیک اعتدال اصل طریق ہے ایمان و ارجاء کے معاملہ میں ۔۔
اوپر تحریر کی گئی سطریں ہر گز فقہی عبارت نہیں ہیں، سادہ ترین الفاظ میں سمجھانے کے لیے دو جملے لکھے ہیں ، اگر کہیں کوتاہی ہے، تو رہنمائی پہ شکرگزار ہوں گا۔
 
شکریہ جناب :)
 
حسیب

محفلین
یہ وہ لوگ ہیں جو دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کرتے ہیں :
مودی کی سیکیورٹی ٹیم کراچی ایئرپورٹ پر حملے میں ملوث ہے؛ حافظ سعید
headlinebullet.gif

shim.gif

dot.jpg

shim.gif

Print Version June 11, 2014 - Updated 035 PKT
shim.gif

HafizMuhammadSaeed_6-11-2014_150381_l.jpg

لاہور..... جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نئی سیکیورٹی ٹیم اس حملے کے پیچھے ہے۔ایک بیان میں انھوں نے کراچی ایئرپورٹ پرحملے میں شہید اہلکاروں اور تفتان میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ حافظ سعید نے کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ایئر پورٹ پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے،انھوں نے الزام عائد کیا کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی نئی سیکیورٹی ٹیم اس حملے کے پیچھے ہے، نوازحکومت بھارت کے ساتھ تحائف کا تبادلہ بند کرے۔حافظ محمد سعید کا کہناتھا پوری قوم پاک فوج اور دیگر دفاعی فورسز کو سلام پیش کرتی ہے،ان اداروں کے اہلکاروں نے اپنی جانیں قربان کرکے پاکستان کو بڑی تباہی سے بچایا ہے۔
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=150381
یہ دیکھ لیں کہ ٹی ٹی پی کا جماعت الدعوہ کے بارے میں کیسا موقف ہے
ایک خوشخبری ملی ہے کہ چند دنوں پہلے isi کی agent "جماعت دعوہ" کے مفتی "مبشر احمد ربّانی" جو کہ "مرجئث" کے داعی اور طالبان اور القاعدہ کو تکفیری ثابت کرنے کے لیے دن رات سر توڑ کوشش میں تھے ، ان کو کسی نہ معلوم افراد نے اغوا کر کے خوب تشدّد کیا . اور دل کی بڑھاس نکال کر چھوڑ دیا . پتا نہیں کہ یہ نیک کام کس نے انجام دیا ہے . اللہ کرے اسی طرح حافظ سعید اور عبدررحمان مکّی کو بھی سبق سکھا یا جائے.
http://bab-ul-islam.net/showthread.php?t=2838
 
Top