کراچی بلیوز بمقابلہ کراچی وائٹس:فائنل

ابن توقیر

محفلین
میر حمزہ آخری بال کا سامنا کرنے آئے ہیں۔جیت کے لیے 5 رنز کی ضرورت، برابر کرنے کے لئے 4 رنز درکار۔
 

ابن توقیر

محفلین
میر حمزہ صرف ایک رنز بناسکے آخری بال پر۔اس طرح وائٹس کو 3 رنز سے شکست دے کر قومی ٹی ٹوئنٹی کے چیمپئن بن گئے کراچی بلیوز کے شہزادے۔
 
Top