ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
کمال شمال ہو گیا ہے جی ۔ لیکن آفریدی زخمی ہو گیا ہے ۔ ہاتھ سے بہت زیادہ خون بہہ رہا تھا ۔ اللہ صحت دے
انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام لکھوا لیا چلتی پھرتی وکٹ نے۔ میدان سے منحوسیت ختم ہوئی تو ٹیم با آسانی جیت گئی۔دراصل پی سی بی آفریدی کو فیئرویل دینے کا فیصلہ کر چکا ہے.
آمین.کمال شمال ہو گیا ہے جی ۔ لیکن آفریدی زخمی ہو گیا ہے ۔ ہاتھ سے بہت زیادہ خون بہہ رہا تھا ۔ اللہ صحت دے
پشاور زلمی کی جیت مبارک ہو.
ک کشمیر بھی جیتا ہے. ھندو کا بچہ ہم تم کو دیکھ لے گا.ہن آرام یے؟ نظامی بھی 50% ہارا ہے
روز ٹی وی پر نہیں دیکھتا؟ک کشمیر بھی جیتا ہے. ھندو کا بچہ ہم تم کو دیکھ لے گا.