کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

dxbgraphics

محفلین
http://www.thelondonpost.net/SQ31dec09.html

blackwater-1.gif
 
سویدا

محفلین
اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ
بلیک واٹر طالبان ایم کیو ایم القاعدہ
سب ایک ہی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں‌!
اسلام اور پاکستان دشمنی
 
سویدا

محفلین
بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ایک طرف
القاعدہ اور طالبان ایک طرف
نقصان پاکستان کا اور اسلام کا
 
ساجد

محفلین
یقین کریں کہ میں ابھی تک اس سوچ میں ہوں کہ اگر یہ انکشاف مبنی بر حقیقت ہوا تو کس قدر خوفناک حقیقت سے ہمیں واسطہ پڑے گا۔:(
حکومت سے پہلے عوام کو اپنے ان مبینہ رہنماؤں سے اس انکشاف کا جواب مانگنا چاہئیے۔
 
پاکستانی میڈیا کہے تو الزامات اور جانبداری

مغربی میڈیا کہے تو یہ کیا ہے؟؟

اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ بلیک واٹر طالبان ایم کیو ایم القاعدہ سب ایک ہی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں‌! اسلام اور پاکستان دشمنی

یہ آرٹیکل متحدہ اور پاکستان کی دشمن جماعت جماعت اسلامی کے بیوقوف نے تحریر کیا تاکہ اس سے شیطانی کام کر سکے بنا کسی ثبوت کہ۔ بیوقوف آدمی ہے یہ

بہت اہم انکشاف ہے اس خبر میں۔

ہاں اہم انکشاف ہے اس خبر میں بیوقوف بنانے کیلئے۔

یقین کریں کہ میں ابھی تک اس سوچ میں ہوں کہ اگر یہ انکشاف مبنی بر حقیقت ہوا تو کس قدر خوفناک حقیقت سے ہمیں واسطہ پڑے گا۔:( حکومت سے پہلے عوام کو اپنے ان مبینہ رہنماؤں سے اس انکشاف کا جواب مانگنا چاہئیے۔

اخبار لندن کا ہے اور ساری خبریں پاکستان کی ہیں اس پر ہا ہا ہا :rollingonthefloor: بیوقوف بنانے کیلئے صرف پاکستان ملا ہے اس اخبار کو ۔
اور حقیقت کیا ہے یہ تحقیقات سے ثابت ہوگی۔
 
ساجد

محفلین
لیکن ، فرحان صاحب ، اولین مراسلے میں موجود لنک پہ کلک کریں تو یہ خبر اصل متن میں موجود ہے۔
 
مہوش علی

لائبریرین
پاکستانی میڈیا کہے تو الزامات اور جانبداری
مغربی میڈیا کہے تو یہ کیا ہے؟؟

کسی بھی انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ سنی سنائی باتوں کو بغیر تحقیق کیے آگے پھیلاتا رہے۔

اس مغربی میڈیا کی بانگ بلند کرنے سے قبل اسکا اصلی چہرہ تو دیکھتے جائیں:

domain: THELONDONPOST.NET
contact: Dr Shahid Qureshi
organisation: SQ and Co
address: 27 Gloucester Street
address: London
address: London
address: WC1N 3XX
address: GB
phone: +44.7764184908
fax:
email:

اپنے اس شاہکار شاہد قریشی کو آپ اپنی گود میں رکھئیے اور بے وقوف جا کر کسی اور کو بنائیے۔
آپکا یہ شاہکار مغرب کی اولاد تو نہیں، البتہ کسی جماعتی امت اخبار والی اولاد ضرور سے لگتا ہے کہ جس کی رگ رگ میں متحدہ کے خلاف نفرت زہر بن کر دوڑ رہی ہے۔ لعنت اللہ علی الکذبین۔ امین۔ وہ دن دور نہیں جب یہ تمام فسادی اپنی اپنی کذب بیانیوں کا حساب دے رہے ہوں گے۔
 
مغزل

محفلین
میرا نقطہِ نظر بھی یہی ہے ، جو لند ن کے اخبار کا ہے ، در اصل یہ جگہ جو جلائی گئی ، اس پر سٹی گورنمنٹ کے تحفظات ہیں ، کوریڈور بنانے کے لیے ، مگر چیمبر آف کامرس کی جانب سے اسے کورٹ میں چیلینج کیا گیا، جس پر سٹی گورنمنٹ نے کاروائی روک دی ، مگر جس جتھے کی یہ زمہ داری تھی وہ اپنا کام کرگیا، اب جلی ہوئی جگہ پر ملک کے حکمران کی نظر تھی ، پہلا بیان سی ایم نے جو دیا اس کے مطابق تاجروں‌کو ریلوے اسٹیڈیم میں جگہ دی جانے کا اعلان ہوا، جس پر شہری انتظامیہ نے شدید غصے کا اظہار کیا، نتیجہ میں‌متحدہ شو آف پاور کا گیم کھیلا اور شہر میں‌کامیاب ہڑتال کر کے ایوانِ صدر اور پی پی کا ناطقہ بند کردیا، پھر شہری حکومت نے ’’ نہ تمھارا نہ ہمارا ‘‘ کے اصو ل پر بیان دیا کہ تاجروں کو اسی جگہ آباد کیا جائےگا، اب اندرون خانہ سرد جنگ جاری ہے ۔ رحمان ملک کے تازہ بیان کے مطابق یہ خود کش دھماکہ نہیں‌تھا، ۔۔ میرے تجزیہ کے مطابق بھی یہ خودکش حملہ نہ تھا، بالفرض یہ خودکش حملہ مان بھی لیا جائے تو حادثاتی تھی، ۔۔ مگر سیاہ کپڑوں میں‌ملبوس جتھے جس میں‌بلتستانی افراد شامل تھے کسی بھی طور پر فساد برپا کرے ۔ یہ کاروائی کرنے کے لیے تیار تھے ، ۔۔ (دیگر آئندہ )۔
 
آپ نے یہ پیغام کئی جگہوں پر پیسٹ کیا ہے ؟؟؟
اس کا جواب یہاں ہے
آتشزنی سے متاثرہ تاجروں کو اسی جگہ بحال کیا جائے گا ،ناظم کراچی سید مصطفی کمال
 
ان کا جواب یہاں ہے
آتشزنی سے متاثرہ تاجروں کو اسی جگہ بحال کیا جائے گا ،ناظم کراچی سید مصطفی کمال

[URL="http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=616485#post616485"]لندن پوسٹ جھوٹا ثابت ہو گیا ہے

[/URL]
 
سویدا

محفلین
کسی بھی انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ سنی سنائی باتوں کو بغیر تحقیق کیے آگے پھیلاتا رہے۔

اس مغربی میڈیا کی بانگ بلند کرنے سے قبل اسکا اصلی چہرہ تو دیکھتے جائیں:

اپنے اس شاہکار شاہد قریشی کو آپ اپنی گود میں رکھئیے اور بے وقوف جا کر کسی اور کو بنائیے۔
آپکا یہ شاہکار مغرب کی اولاد تو نہیں، البتہ کسی جماعتی امت اخبار والی اولاد ضرور سے لگتا ہے کہ جس کی رگ رگ میں متحدہ کے خلاف نفرت زہر بن کر دوڑ رہی ہے۔ لعنت اللہ علی الکذبین۔ امین۔ وہ دن دور نہیں جب یہ تمام فسادی اپنی اپنی کذب بیانیوں کا حساب دے رہے ہوں گے۔

محترمہ اتنا سیخ‌پا ہونے کی ضرورت تو خیر نہیں‌ہے کہ آپ لعنت بھیجنے پر اتر آئی
طالبانیت کا ثبوت تو کم از کم مت دیں‌اپنے اس رویے سے
باقی آپ کی یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ
کسی بھی انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ سنی سنائی باتوں کو بغیر تحقیق کیے آگے پھیلاتا رہے۔
لیکن اگر یہ بات ہے تو پھر تو آج کا پورا میڈیا ہی جھوٹا ہے آپ کے نقطہ نظر کی حمایت میں‌بیان ہو تو سب اسی میڈیا
واہ واہ کرتے ہیں‌اور جب آپ کے نقطہ نظر کے خلاف میڈیا کوئی بیان دے تو لعنۃ‌اللہ علی اللہ الکاذبین
واہ بہت خوب
بلکہ بہت مزہ آیا :dancing:
 
مغزل

محفلین

میرے دوست ، چونکہ لڑیاں ایک ہی موضوع پر ہیں اس لیے پیسٹ کیا، یہ میرا تجزیہ ہے اور نقطہ ِ نظر بھی ، اختلاف کی صورت بہر حال موجود ہے۔ ناظمِ شہر کے بیان کا تذکرہ بھی میں نے کیا ہے ، اور میں زرائع اتنے مصدقہ ہیں‌جتنا آپ متحدہ سے محبت کرتے ہیں ۔ محض الزام تراشی نہیں ہے ، کورٹ میں مقدمہ موجود ہے ، دیگر بیانات آپ کو زرائع ابلاغ سے مل جائیں گے ۔آپ وابستگی کی چادر کچھ دیر کو ہٹا کر تجزیہ کیجے ۔ممکن ہے میں اور میرا تجزیہ غلط ہو۔والسلام
 
سویدا

محفلین
بلکہ ایم کیو ایم کے قائد جس ملک میں‌پناہ گزیں وہی کے اخبار کی خبر ہے
یعنی کہ وشہد شاہد من اہلہا !
 
1426.gif

کسی بھی انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ سنی سنائی باتوں کو بغیر تحقیق کیے آگے پھیلاتا رہے۔

اس مغربی میڈیا کی بانگ بلند کرنے سے قبل اسکا اصلی چہرہ تو دیکھتے جائیں:

domain: THELONDONPOST.NET
contact: Dr Shahid Qureshi
organisation: SQ and Co
address: 27 Gloucester Street
address: London
address: London
address: WC1N 3XX
address: GB
phone: +44.7764184908
fax:
email:

اپنے اس شاہکار شاہد قریشی کو آپ اپنی گود میں رکھئیے اور بے وقوف جا کر کسی اور کو بنائیے۔
آپکا یہ شاہکار مغرب کی اولاد تو نہیں، البتہ کسی جماعتی امت اخبار والی اولاد ضرور سے لگتا ہے کہ جس کی رگ رگ میں متحدہ کے خلاف نفرت زہر بن کر دوڑ رہی ہے۔ لعنت اللہ علی الکذبین۔ امین۔ وہ دن دور نہیں جب یہ تمام فسادی اپنی اپنی کذب بیانیوں کا حساب دے رہے ہوں گے۔

ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مغزل

محفلین
اتنی جلدی بینر لگانے والی بات تو خیر غلط ہے ، کہ متحدہ ایسی تنظیم ہے جو 63 سال کا کام 4 سال میں کرسکتی ہے ، تو دنوں میں لکھے جانے والے بینر گھنٹوں میں بھی بنا کر آویزاں کرسکتی ہے ، جبکہ جماعت اس قدر منظم پہلے کبھی تھی مگر اب نہیں ہے ، یہ تو محض واویلا ہے ، ۔۔
 
سویدا

محفلین
میڈیا کی خبروں‌کی ثبوت کی بات ہورہی ہے تو ذرا کوئی صاحب یہ بھی بتادیں‌
کہ اسامہ اور القاعدہ کے دیگررہنماوں کی جو ویڈیو کلپس یا ویڈیو ٹیپ یا بیانات آتے ہیں‌ان کے کیا ثبوت ہیں کہاں‌سے آتے ہیں‌کون تیار کرتا ہے
طالبان القاعدہ کے متعلق جو خبریں‌آتی ہیں‌ان کے کیا سورسز ہوتے ہیں‌کیا ثبوت ہوتے ہیں‌
ہر جگہ یہ کہا جاتا ہے کہ خود کش حملہ کسی نے کیا اپنی آنکھوں‌سے دیکھا ہے کوئی خود کش حملہ ہوتے ہوئے
کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں‌سوائے اخباری خبروں کے اور میڈیا کی خبروں‌کا یا سرکار یا اس کے اہلکاروں‌نے جو بیان جاری کردیا
میرے نزدیک یہ خود کش حملے نہیں‌ہیں اخبار یا چینل والے وہاں‌موجود نہیں‌ہوتے
عقل سے سوچنے کی بات ہے ذرا خود تصور کریں !
اگرچہ یہ بات اس دھاگے سے متعلق نہیں‌ہے لیکن خبروں‌کی ثبوت کی بات ہوئی اس لیے میں‌نے یہاں‌لکھ دیا
طالبان القاعدہ ان سب کے بیانات ان کی ویڈیوز سب مغربی میڈیا یا اس کے زیر اثر ماتحت لوگ جاری کرتے ہیں‌
اس وقت دنیا میں‌میڈیا یا خبر رساں‌جتنے بھی بڑے بڑے ادارے ہیں‌ان میں‌سے اکثر کے مالک کٹر یہودی ہیں
 
شاہ حسین

محفلین
بڑوں کے سمجھانے پر میں نے کسی ایسے موضع پر کچھ کہنا ہی چھوڑدیا ہے ۔

مگر صرف اتنا کہنا چاہوں گا اس سازش کا جب بھی پردہ فاش ہو گا چہرہ ان لوگوں کا ہی سامنے آئے گا جو اسلام کے نام پر سیاست کرتے ہیں ۔

بچہ بچہ جانتا ہے سٹی گورمنٹ کی خوہش رہی ہے مارکیٹ کو شہر کے وسط سے کہیں اور منتقل کیا جائے اس صورت میں ایم کیو ایم ایسی بھونڈی سازش میں کسی طور بھی شامل نہیں ہو سکتی تھی ۔ یہ خودکشی کے مترادف ہوتا ۔

متاثرین آتشزدگی کو سابقہ جگہ پر تعمیرات کی اجازت دینا ۔ !‌ ؟
سپریم کورٹ کی ججز سے اس سانحے کی تحقیقات کروانا ۔ ! ؟
یہ دونوں مطالبات ایم کیو ایم کے موقف کو واضح کرتے ہیں ۔

انُ لوگوں کی عقل پر پردے پڑھے ہوئے ہیں جو ازل سے ایم کیو ایم سے خدا واسطے کا بیر رکھتے ہیں ۔ اگر صرف کاروباری ایریا کی منقلی کی سازش ایم کیو ایم نے رچائی ہوتی تو دوچار دکانیں دامن بچانے کے لئے ادھر ادھر کی بھی جلادیتے ۔
 
Top