سچ کہا ہے کسی نے کہ منگنی کے بعد موبائل فون بھی انسان کو کئی دھندوں سے چھٹکارا دلانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے :)اسی لیے شاید تم منگنی کروانے سےکترا رہے ہو اور سیدھا شادی کرنے کی سوچ رہے ہو۔