میر انیس
لائبریرین
لو انکی پارٹی میں تم شامل ہو اور اثر مجھ کو ہوگیا ہےعزیز امین کا لگتا ہے اثر ہو گیا ہے آپکو۔
لو انکی پارٹی میں تم شامل ہو اور اثر مجھ کو ہوگیا ہےعزیز امین کا لگتا ہے اثر ہو گیا ہے آپکو۔
کچھ فنڈ ریزنگ بھی کی اس حوالے سے یا نہیں؟1-خطِ نستعلیق پر گفتگو
ہاں کی تو پر اسکا تو کھانا کھالیا تھاکچھ فنڈ ریزنگ بھی کی اس حوالے سے یا نہیں؟
ہاہاہاشکر ہے تعبیر اس دفعہ بھی آپ نے زیادہ دیر نہیں لگائی آنے میں ورنہ تو شاید آپ کو اگلے عید ملن میں ہی اس عید ملن کی روداد پڑھنی تھی
میں تھوڑا سا کام آسان کرنے کیلئے موضوعات بتادیتا ہوں جن پر بات ہوئی یہ باتیں تھوڑی سی خشک تو ہوں گی اور ہوسکتا ہے کہ تمہاری اس پُر مزاح تحریر کو خراب کردیں پر ہمارا ساتھ بیٹھ کر بات کرنے کا جو اصل مقصد تھا یعنی اردو سے محبت کا اظہار کرنا وہ ضرور حاصل ہوگا۔
1-خطِ نستعلیق پر گفتگو
2- ترکی ،انڈونیشیا، ملیشیااور ایران میں نسخ و نستعلیق سے متعلق گفتگو
3- نیٹ کے ذریعے آن لائن درسی کتب کا مطالعہ پاکستان میں ممکن نہیں پر گفتگو
4- اصطلاح سازی پر گفتگو
5-علاقائی زبان کو ذریعہ تعلیم بنانا ضروری ہے یا نہیں اور اسطرح کے بہت سے موضوعات پر گفتگو ہوئی جو یقیناََ لوگ سننا چاہیں گے
خاص کر @فہیم کی کچھ لوگوں کے بارے میں گفتگو
خاص کر @فہیم کی کچھ لوگوں کے بارے میں گفتگو
خاص کر فہیم کی کچھ لوگوں کے بارے میں گفتگو
اس کے متعلق تشویش ہے۔
متفق
میرے بھی کان کھڑے ہو گئے
او بھائی جی! لگتا ہے آپ بھی بچوں کا مستقبل برباد کونے پر تلے ہوئے ہیں۔ یہ لیکچر پڑھنے کا وقت ہے۔ 9 بجے کلاس ہے۔ایک دفعہ پھر یہ سب پڑھا بہت مزا آیا۔۔۔ ۔۔۔
او بھائی جی! لگتا ہے آپ بھی بچوں کا مستقبل برباد کونے پر تلے ہوئے ہیں۔ یہ لیکچر پڑھنے کا وقت ہے۔ 9 بجے کلاس ہے۔
کچھ تو خیال کریں۔۔۔
ارے ہاں۔۔۔اجی سیمیسٹر بریک ہے
ارے ہاں۔۔۔
عامرصاحب بتا رہے تھے۔
تو آجائیں آپ کسی دن سرسید۔۔
آپ کو میری فراغت والی نظم یاد نہیں؟؟؟؟
چھ سال قبل کا سید صاحب۔پانچ سال قبل کا کراچی اجتماع!!!