محمد امین
لائبریرین
لولز میرے خیال سے پنجاب پولیس اور خیبر پختون خواہ کی پولیس کچھ بہتر ہے کچھ بس ورنہ ساری پاکستانی پولیس کا حال ایک جیسا ہے یار 8 جماعتاں پاس ڈائرکٹ حوالدار لگے ہین سی آئی ڈی کا مجھے اچھی طرح پتا ہے کیسے کیسے لوفر پلٹر پنجاب پولس کی سی آئی ڈی میں لگے ہین
یہ کراچی سی آئی ڈی کا ایس ایس پی چوہدری اسلم ہے نا اے ایس آئی بھرتی ہوا تھا میٹرک پاس ۔۔۔ بدنامِ زمانہ ہے۔ ایک اور جس کے خلاف ابھی سپریم کورٹ نے معطلی کا حکم دیا انور راؤ یہ بھی اے ایس آئی سے ایس ایس پی بنا ہے۔۔۔