کراچی میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ

یوسف-2

محفلین
5-11-2013_146045_1.gif

Link
 

یوسف-2

محفلین
5-11-2013_145998_1.gif

5-11-2013_146021_1.gif

5-11-2013_146019_1.gif

مندرجہ بالا تمام خبریں جنگ تازہ ترین کی ہیں۔ جبکہ مندرجہ ذیل تمام خبرین روزنامہ اُمت کراچی 12 مئی 2013ء سے لی گئی ہیں :)
 

یوسف-2

محفلین
گیارہ مئی کی شام پانچ بجے کے قریب الیکشن کمیشن کے سیکریٹری کا بیان تمام چینل پر نشر ہوا کہ ہم کراچی میں شفاف الیکشن کرانے میں ناکام رہے ۔ پھر چھہ بجے شام کی باقاعدہ پریس کانفرنس میں سیکریٹری صاحب نے اعلان کیا کہ ہم ملک بھر میں شفاف الیکشن کروانے میں کامیاب رہے۔ اس پریس کانفرنس مین انہوں نے کراچی سے متعلق اپنے سابقہ بیان کا بوجوہ اعادہ نہین کیا اور میڈیا نے بھی کراچی والے بیان کو بوجوہ بار بار نہیں دُہرایا، جیسا کہ میڈیا کی ”روایت“ ہے۔ البتہ میڈیا نے کراچی کے متعدد حلقوں میں دھاندلی کی ویڈیو ضرور دکھلائی۔
 

ساجد

محفلین
پنجاب اور سندھ کے جن حلقوں میں دھاندلی کی شکایات ہیں وہاں دوبارہ پولنگ ہونا چاہیے۔ مظاہرین ثابت قدمی کا مطاہرہ کریں اور پارٹیاں عدالت سے رجوع کریں تا کہ منصفانہ پولنگ دوبارہ کروانے کی راہ ہموار ہو۔
 

سید ذیشان

محفلین
کراچی میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے شواہد پر الیکشن کمیشن کو سخت ایکشن لینا پڑے گا۔ اور اگر انتخابات دوبارہ کرانے کی ضرورت پڑی تو دوبارہ کرانے چاہیئں- لیکن ایم کیو ایم والے ایسا نہیں ہونے دیں گے۔
 
Top