کراچی میں سگنل فری کوریڈور

الف نظامی

لائبریرین
45474_detail.gif
 

wahab49

محفلین
یہ تو اچھی بات ھے۔
کراچی کی بڑھتی ھوئی ٹریفک کے مسائل کا حل اس سے زیادہ بہتر نہ ھوسکا ھوگا۔ کراچی والے بھی اب سکون کا سانس لیں گے۔
میں کچھ عرصہ پہلے گیا تھا۔ ان دنوں میں تو بہر بری حالت ھو رھی تھی۔ اب اتنا کچھ کر لیا ھے تو حکومت ایک کام اور بھی کر لے۔
سڑکوں سے تجاوزات ھٹانا
موجودہ سڑکوں کی بہتری
مصروف علاقوں میں سڑکوں کو ون وے یعنی یکطرفہ کر دیں
ایک بہت اھم کام۔ ساری فٹ پاتھیں اب خالی کروا دیں۔ کراچی کی خطرناک ٹریفک مین بار بار فٹ پاتھ سے اترنا اور سڑک پر چلنا جان سے کھیلنے کے مترادف ھے۔
میں خود اس حقیقت سے گزر چکا ھوں۔
 
Top