کراچی میں پہلی بارcngبسوں کا آغاز

شکاری

محفلین
کچھ دن پہلے میں اسی بس میں‌سفر کر رہا تھا تو ایک صاحب پان کھاتے ہوئے اس پیک بس کے شیشے پر پھینکنے کی کوشش کر رہے تھے انھیں کئی بار اس حرکت سے روکنا پڑا حالانکہ کھڑکی کھلی ہوئی تھی وہ پان کی پیک باہر بھی پھینک سکتے تھے۔

اس بس کا کرایہ کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ 15 روپے ہی ہے۔ جب سے چلی ہی میں اسی میں سفر کرتا ہوں۔
 
Top