سیدہ شگفتہ
لائبریرین
شکریہ فہیم ، ایک تو عید امی کے بغیر گذر رہی ہے اور مزید نئی تازی یہ کہ صبح سویرے ایک عدد ابلا ہوا آلو کھایا
شکریہ فہیم ، ایک تو عید امی کے بغیر گذر رہی ہے اور مزید نئی تازی یہ کہ صبح سویرے ایک عدد ابلا ہوا آلو کھایا
فہیم ، پہلے تو بہت ہی لذیذ لگا مگر تھا بھی کافی بڑے سائز کا ، ختم کرتے کرتے یہ حال ہوا کہ اب آلو پر ایک عدد ہجو لکھنے کو دل ہے
ہیںںںںںںںںںںںں
کیا مطلب وارث صاحب کیا آج سیالکوٹ میں عید نہیں ہے؟
فہیم۔۔ وارث صاحب کا مطلب 'کچھ اور' ہے شاید۔۔۔۔
کیا اس مطلب کا کچھ تعلق شعر و شاعری سے بھی ہے
اکثر لوگوں کو رویت ہلال کمیٹی کا فیصلہ غلط لگ رہا ہے اور اکثر اس بات کا رونا رو رہے ہیں کہ اتنی دیر تو پہلی بات یہ کہ ہوسکتا ہے کہ کراچی اور اسلام آباد میں بادلوں کی وجہ سے چاند نہیں دیکھا جاسکا پنجاب اور سندھ کے دیگر شہروں سے بھی یہی خبریں تھیں کہ چاند نظر نہیں آیا لیکن بدین ،کوئٹہ اور مردان کے کئے اضلاع سے چاند دیکھنے کی شہادتیں آئیں تھیں لیکن انکی تصدیق کرنے اور کروانے میں وقت لگا
رہی بات دیر سے اعلان کی توشاید آپ کو یہ نہیں معلوم کہ متحدہ عرب امرات میں کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا تھا کہ لوگ روزہ رکھ کر مسجد جاتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ آج تو عید ہے
نہیں سیاست نہیں وہ کیا ہے کہ ہم رات کو گیارہ بجے سے پہلے نکل نہیں سکے تھے ناں گھر سے تو اعلان کیونکر ہوتا !
اہلِ محفل کو عید مبارک !
ہیںںںںںںںںںںںں
کیا مطلب وارث صاحب کیا آج سیالکوٹ میں عید نہیں ہے؟
فہیم۔۔ وارث صاحب کا مطلب 'کچھ اور' ہے شاید۔۔۔۔
کیا اس مطلب کا کچھ تعلق شعر و شاعری سے بھی ہے
مجھے تو اب خواب میں بھی چاند نظر نہیں آتے سو عید کیسے مناؤں
کہیں بڑھاپے کے اثرات تو شروع نہیں ہوگئے وارث بھائی
بڑھاپے سے زیادہ اسکا تعلق اس "سیاپے" سے ہے جو گھر میں ہے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
وارث بھائی کا میں اسے بیگم صاحبہ کا خوف سمجھوں
اجی صاحب، "خود کش" حملہ آوروں سے کون نہیں ڈرتا
نہ نہ، ایسے کیوں نہیں کہتے کہ خوف الہٰی و اہلیہ سے کون نہیں ڈرتا۔