کراچی والو!!! بابا ذہین شاہ تاجی کا مجموعہ کلام ہی ڈھونڈ دو۔فوٹو کاپی چاہئے۔ کمال کے شاعر ہیں۔
دوسری کاپی مل جائے تو کیا کہنے ہیں۔ اگر نہ ملے تو نسخہ کی فوٹو کاپی بھی چلے گی۔ ویسے اگر ہو سکے تو اس کتاب کو اپلوڈ بھی کر دیں۔میں بجائے کاپی کرنے کے دوسرا نسخہ حاصل کرکے روانہ کرتا ہوں ۔۔ یا کہیئے تو کاپی ہی روانہ کروں ِ
تو ابھی سے طے کرلیتے ہیں ۔۔۔ میری مدد کون کون کرے گا۔۔
شاباش ہاتھ کھڑے کرو ۔۔۔ ارے جیا راؤ ۔۔۔ میں آپ سے بھی مخاطب ہوں۔۔
ویسے تھیں کہاں ؟؟ اتنے دن ؟؟