کراچی والے محفلین کہاں ہیں بھئی

زبیر مرزا

محفلین
وعلیکم السلام
لایاں کدھرے تے ودھیاں کدھرے :(
وعدے ہم سے عید پہ آنے کے اور چل دیے عین ہماری آمد سے چند دن قبل
بس دل جلانے کو اس کی کسر رہ گئی تھی
 

سید زبیر

محفلین
السلام علیکم،

میں پرسوں رات سے کراچی میں ہوں اور بہت جلد آگے جانا ہے جناب اور کہاں ہیں سب کراچی والے محفلین
کاشفی ، مہدی نقوی حجاز ، حسان خان ، ملائکہ

اور انشاءاللہ پھر کوئٹہ جہاں ضرور زین سے ملاقات ہو گی۔
اسلام آباد والے پھر صحیح کہتے ہیں نا
لایاں کدھرے تے ودھیاں کدھرے :(
 
اسلام آباد والے پھر صحیح کہتے ہیں نا
لایاں کدھرے تے ودھیاں کدھرے :(


ارے جناب اسی جملے نے تو زبیر مرزا بھائی کی آمد اور پھر عید کے بعد بھی ایک کام سے مزید کچھ دنوں کے لیے روک لیا.

بس ضروری نہ ہوتا تو ضرور آپ کی اجازت سے ہی سب پروگرام طے پاتا، ابھی بھی عید ملن کے سلسلے میں اگر آپ احباب کوئی پروگرام بنالیں تو انشاءاللہ شامل ہونے کی پوری کوشش کروں گا.
 

زبیر مرزا

محفلین
ہا ہا زبیر بھائی یعنی آپ کو اندازہ ہو گیا کہ آپ لوگوں سے ملاقات کے اگلے ڈیڈھ گھنٹے تک میں ٹیکسی ہی ڈھونڈتا رہا. :-D
جناب ہم نے تو پان والے عبداللہ بھائی کی سفارش بھی استعمال کرلی تھی ٹیکسی کے لیے لیکن پھر بھی گوہرنایاب نہ ملے تو کیا کہیں
ویسے سی این جی رکشے کی تو فروانی تھی سٹرکوں پہ اُس وقت
 
معاف کرنا میرے پیارے بھائی میرا لیپ ٹاپ شریف سخت علیل ہو گیا تھا آج ہی قدرے صحتیاب ہوا ہے
ہمارے لائق کوئی بھی خدمت ہو ہر لمحہ حاضر ہیں
خالد محمود بھائی معاف کیجیئے گا میں آج کل موبائل سے محفل لاگ آن ہوتا ہوں اس لیئے ایک تو ریٹنگز دینے میں دوسرے اقتباس لینے وغیرہ میں کچھ مشکلات کا سامنا ہے. تو آپ بھی کہیں کراچی ہی میں ہوتے ہیں؟
 
خالد محمود بھائی معاف کیجیئے گا میں آج کل موبائل سے محفل لاگ آن ہوتا ہوں اس لیئے ایک تو ریٹنگز دینے میں دوسرے اقتباس لینے وغیرہ میں کچھ مشکلات کا سامنا ہے. تو آپ بھی کہیں کراچی ہی میں ہوتے ہیں؟
جی حضور
 
Top