وعلیکم السلام
لایاں کدھرے تے ودھیاں کدھرے
وعدے ہم سے عید پہ آنے کے اور چل دیے عین ہماری آمد سے چند دن قبل
بس دل جلانے کو اس کی کسر رہ گئی تھی
ہا ہا زبیر بھائی یعنی آپ کو اندازہ ہو گیا کہ آپ لوگوں سے ملاقات کے اگلے ڈیڈھ گھنٹے تک میں ٹیکسی ہی ڈھونڈتا رہا. :-Dکراچی والے آپ کو قدم قدم پہ ٹیکسی مل جانے کی دعا کرتے ہیں![]()
اسلام آباد والے پھر صحیح کہتے ہیں نا
لایاں کدھرے تے ودھیاں کدھرے![]()
اسلام آباد والے پھر صحیح کہتے ہیں نا
لایاں کدھرے تے ودھیاں کدھرے![]()
جناب ہم نے تو پان والے عبداللہ بھائی کی سفارش بھی استعمال کرلی تھی ٹیکسی کے لیے لیکن پھر بھی گوہرنایاب نہ ملے تو کیا کہیںہا ہا زبیر بھائی یعنی آپ کو اندازہ ہو گیا کہ آپ لوگوں سے ملاقات کے اگلے ڈیڈھ گھنٹے تک میں ٹیکسی ہی ڈھونڈتا رہا. :-D
خالد محمود بھائی معاف کیجیئے گا میں آج کل موبائل سے محفل لاگ آن ہوتا ہوں اس لیئے ایک تو ریٹنگز دینے میں دوسرے اقتباس لینے وغیرہ میں کچھ مشکلات کا سامنا ہے. تو آپ بھی کہیں کراچی ہی میں ہوتے ہیں؟معاف کرنا میرے پیارے بھائی میرا لیپ ٹاپ شریف سخت علیل ہو گیا تھا آج ہی قدرے صحتیاب ہوا ہے
ہمارے لائق کوئی بھی خدمت ہو ہر لمحہ حاضر ہیں
جی حضورخالد محمود بھائی معاف کیجیئے گا میں آج کل موبائل سے محفل لاگ آن ہوتا ہوں اس لیئے ایک تو ریٹنگز دینے میں دوسرے اقتباس لینے وغیرہ میں کچھ مشکلات کا سامنا ہے. تو آپ بھی کہیں کراچی ہی میں ہوتے ہیں؟
جی حضور