کراچی کا ایک اور "اعزاز"

یہ زیادتی ہے مغل صاحب اور طالوت بھیا۔اور میں اس "دھاندلی" پر احتجاج کرنے پر حق بجانب ہوں۔ میں مانتا ہوں کہ جذبات کی رو میں "کراچی والوں" پر میں نے ضرورت سے زیادہ زور دے دیا تھا۔ تاہم میں نے معذرت بھی کی لی تھی۔ آپ کو میری بات پر تو فورا تعصب نظر آگیا ۔ مگر جس طرح ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست پوسٹ میں نواز شریف اور نون لیگ کے متعصب بیانات کا دفاع کیا جا رہا ہے اور انھیں "محب وطن" ثابت کیا جا رہا ہے تو اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ مغل بھیا کو وہاں کسی کی بات پر تعصب جھانکتا دکھائی نہیں دیا۔
 

طالوت

محفلین
برادر ، میں تو بھول بھی گیا تھا ، بات دوبارہ چھڑی تو وضاحت کرنا مقصود تھی ، آپ میرے مراسلے کو صرف سابقہ مراسلے کا جواب سمجھیں ورنہ کوئی گلے شکوے والی بات باقی نہیں رہی ۔۔۔

وسلام
 
Top