کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

عثمان

محفلین
کیا یہ سیریز بھارتی پریمئیر لیگ کی طرز پر ہے؟
کیا ان ٹیموں میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں ؟ کن کن ممالک کے؟
لاہور قلندر کا نام سب سے اچھا ہے۔ باقی ناموں کا انتخاب بھی مقامی زبان سے کیا جاتا تو خوب ہوتا۔
 
پشاور کا بھی مقامی زبان میں ہی ہے. پشتو میں :)
 
عثمان

محفلین
جی آئی پی ایل اور بگ بیش لیگ کی طرز پر ہی ہے۔ ٹیموں میں بھارتی کھلاڑیوں کے علاوہ باقی سب ہیں۔ اسکواڈز یہاں دیکھ لیں۔
بہت خوب!
یعنی سپانسرشپ کے ذریعے پاکستان میں اتنا سرمایہ موجود ہے کہ غیرملکی کھلاڑیوں کو بھی رکھا گیا ہے۔
کیا تمام میچز متحدہ عرب امارات میں ہورہے ہیں ؟
بھارتی کھلاڑیوں کو کیوں دور رکھا گیا ہے ؟
 
arifkarim

معطل
بہت خوب!
یعنی سپانسرشپ کے ذریعے پاکستان میں اتنا سرمایہ موجود ہے کہ غیرملکی کھلاڑیوں کو بھی رکھا گیا ہے۔
کیا تمام میچز متحدہ عرب امارات میں ہورہے ہیں ؟
بھارتی کھلاڑیوں کو کیوں دور رکھا گیا ہے ؟
جی 93 ملین ڈالر میں تمام ٹیمیں فروخت ہوئی ہیں :)
پاکستان میں نجی کاموں کیلئے کبھی سرمائے کی کمی نہیں رہی :)
تمام میچز امارات میں رکھے گئے ہیں۔ فائنل لاہور میں ہونا تھا مگر دھماکوں کے دھمکانے کی وجہ سے اب ممکن نہیں۔
بھارتیوں کو آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑی نہ کھلانے کی وجہ سے دور رکھا گیا ہے :)
 
Top