کراچی کے ساحل کے قریب سمندر میں لگے فوارے (کراچی فاؤنٹین ) کے بارے میں خبر آئی تھی کہ اس کی مشینری چوری ہو گئی تھی ۔ کراچی والے ذرا بتائیں تو کیا یہ خبر سچ ہے ۔۔ ؟
وسلام
خرچے کے بغیر انجن کیسے چلے گا؟ جدہ میں بھی ساحل کے قریب سمندر میں ایک فوارہ ہے جو کہ ڈیزل انجن سے چلتا ہے۔ کہتے ہیں کہ یہ موجودہ وقت کا سب سے اونچا جانے والا فوارہ ہے۔
میرا مطلب یہ تھا کہ ایم سی بی ٹاور پر بنے ہوئے ہیلی پیڈ کی وجہ سے ہی یہ حبیب بینک پلازہ سے بڑا ہوگیا ہے۔
ورنہ دونوں بلڈنگز کی اگر صرف منزلیں دیکھی جائیں تو ایک برابر ہی معلوم ہوتی ہیں۔
فہیم بھائی شمشاد بھائی والی تصویر سٹی اسٹیشن کے پل سے لی گئی ہے، اس طرح ایم سی بی ٹاور دائیں طرف ہوا جو اس تصویر میں نہیں ہے۔ حبیب بنک کے پیچھے بولٹن مارکیٹ کا منظر ہے۔
صائمہ ٹریڈ ٹاور- پاکستان کی تیسری بلند ترین بلڈنگ
سنا ہے کہ صائمہ گروپ پر دباؤ ڈال کر اس کی بلند کو ذبردستی رکوایا گیا تھا تا کہ حبیب پلازہ کی بلندی برقرار رہے۔