الف عین
لائبریرین
والدف مرحوم صادق اندوری نے اپنئے دو شاگردوں کے نام گنائے ہیں ’نقوشَ خاموش‘ میں:
حمد عزیز خاں قمر ٹونکی (نیوکراچی) اور احسان علیم نکہت۔
کیا ان کی کچھ خبر کسی کو ہے؟
اور اس پر یہ بات بھی یاد آئی کہ 27 اپریل کو ایک ماہ کے لئے محترم مصحف اقبال توصیفی بھی اپنی بہن سے ملاقات کے لئے پاکستان جا رہے ہیں۔ وہاں ان سے رط کس طرح ممکن ہوگا، یہ بعد میں لکھ سکوں گا۔ لیکن اگر کراچی کے شعراء اور محفل کے اراکین ان سے ملنا چاہیں ، یا میرے لئے کوئی کتاب بھجوانا چاہیں ۔۔۔۔ تو ان سے ربط کر سکیں گے۔ ویسے امید ہے کہ پاکستانی اخبارات میں بھی ان کے اس دورے کا ذکر ضرور ہوگا اور کراچی کے ادیب و شعراء ان سے ضرور ملنا چاہیں گے۔