اسی لئے مجھے لگتا ہے کہ صدارتی نظام بہتر ہے۔ صدارتی نظام میں اگر اختیارات اور بجٹ مقامی حکومت تک جائے گا تو ٹھیک وگرنہ اس کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔