کراچی کے قریب گہرے سمندرمیں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے

جاسم محمد

محفلین
عمران حکومت کی ٹھگی کے کارناموں میں سے پہلا لارا۔
ملک کے اداروں اور محکموں میں بیٹھے ٹاپ بیروکریٹس وزیر اعظم سے سچ نہیں بولتے۔ لیکن عوام چاہتی ہے کہ وزیر اعظم ان سے بالکل سچ بولے۔ ایسی عوام صرف پاکستان میں ہی مل سکتی ہے :)
کیکڑا ون گیس منصوبے پر وزیراعظم کو غلط بریفنگ دی گئی، ایم ڈی پی پی ایل کا انکشاف
 
نظام سقے کی بادشاہت کیونکر چلے کہ بائیس سال جد وجہد میں اپنی گیارہ لوگوں کی بھی ٹیم نہ بناسکے۔ اقتدار کی ھوس تھی سو لوٹوں نے پوری کی۔ اب بیٹھے سر کھجاتے ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
نظام سقے کی بادشاہت کیونکر چلے کہ بائیس سال جد وجہد میں اپنی گیارہ لوگوں کی بھی ٹیم نہ بناسکے۔ اقتدار کی ھوس تھی سو لوٹوں نے پوری کی۔ اب بیٹھے سر کھجاتے ہیں۔
وزیر اعظم زیادہ سے زیادہ اپنے وزیر اور مشیر تبدیل کر سکتے ہیں۔ باقی کی ساری ریاستی مشینری، بیروکریٹس وغیرہ اسی پرانے پاکستان سے مستعار لینے پڑتے ہیں۔ جن کے خلاف عوام نے تبدیلی کا ووٹ دیا تھا۔ ان بیروکریٹس کو زور زبردستی تبدیل کرکے بھی دیکھ لیا۔ یہ جوابا فورا سے پہلے عدالتوں سے اسٹے لے لیتے ہیں۔ اور جب ان پر نیب ہاتھ ڈالے تو حکومت کو جوابی بلیک میل کرنے کیلئے فائلوں پر دستخط نہیں کرتے۔ اس مافیا سے لڑنا آسان کام نہیں۔
 
Top