فرقان احمد
محفلین
نیٹ گردی کے دوران ہمیں جن منشاء ملک صاحب کا لنک ملا ہے، وہ کسی زمانے میں شامپور میں مقیم رہے ہیں یا وہاں پڑھتے رہے ہیں۔میرا اس سے 1982 کے بعد کوئی رابطہ نہیں البتہ اتنا یاد ہے کہ ملک آٹوز کے نام سے اکبر روڈ پر اس کے والد کی ویسپا سکوٹر اور رکشہ کی ڈیلر شپ تھی