کراچی

آ

آداب شمشاد جی،
کافی عرصہ بعد آپ کے کمنٹس آئے ہیں اور میں تو صرف کراچی ہی نہیں پورے پاکستان کے لئے روتا ہوں لیکن پتہ نہیں کس کو ہمارے پیارے پاکستان کو نظر لگ گئی ہے اور ہم متحد کیوں نہیں رہ سکتے بہت دل دکھتا ہے کوئی چارہ نظر نہیں آتا ہر فورم پر میں نظر رکھتا ہوں اور سب کو باور کرانے کی کوشش کرتا ہوں کہ ہم پاکستانی ہیں صرف پاکستانی لیکن پتہ نہیں ہم لسانیات میں خوش رہتے ہیں
www.facebook.com/shahnawazaamir
 
ہمارا کراچی
ہمارا کراچی پاکستان کا تجارتی حب غرباء کو پالنے والا شہر اور سب سے بڑی بات یہ کہ منی پاکستان کہ یہاں دنیا کی ہر قوم کا باشندہ ملے گا کچھ دہائی قبل امن پسند شہر تھا ۔
یہاں کے لوگ دہشت گردی کے نام سے وقف تک نہ تھے پھر وقت نے کروٹ لی اور اس شہر کو بھی کسی کی نظر لگ گئی اوردہشت گردی کے منحوس سائے بھی اس شہر میں داخل ہوگئے اور دہشت گردی کے بھوت نے اس شہر کراچی میں ایسے ڈیرے ڈالے کہ نئی نaسل کو پتا ہی نہیں ہے کہ امن کیا ہوتا ہے پرانے لوگوں سے معلوم کریں جو یہاں جم گئے اور اب ان وقتوں کو یاد کرتے ہیں جب اس شہر کراچی میں امن کی فاختہ اڑا کرتی تھیں او ر ایک قتل پر پورا کراچی شہرمیں سناٹا چھاجا یا کرجاتا تھا وقت کی کروٹ نے سب بدل کر رکھ دیا کچھ بھی ہوجائے شہر میں 20 اموات تو معمولی گردانی جاتی ہیں اور رات کو سونے سے پہلے گنتی کی جاتی ہے کہ آج کتنے لاشے گرے اگر 20،18 سے کم ہوتو سکھ کا سانس لیا جاتا ہے
کہ آج قدرے امن ہے یہ امن کا شہر کراچی مجھے وہ دن یا د ہے جب یہ شہر روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا اوریہاں تو رات کا تصور ہی نہیں تھا کہ رات کب ہوتی ہے یا نہی ہوتی جماعتوں نے جب کراچی کو اپنا اکھاڑہ بنایا ہے تب سے کراچی قبرستان اور دہشت گردوں کا شہر کہلایا جانے لگا ہے آخر کیوں یہ نام نہاد جماعتیں اپنا تسلط قائم رکھنے کے لئے یہاں کے معصوم بچوں سے ان کی معصومیت کیوں چھین رہی ہیں اوران کا مستقبل کیوں داؤ پر لگارہیں ہیں ؟ کیوں ان کو اپنا آلہ کار بناکر ایک اچھے پاکستانی شہری سے دہشت گردی کا لیبل ان پر چسپاں کرنے پر تلی ہوئی ہیں؟
 
عبد الرحمن

لائبریرین

اللھم ارحم علی کراتشی و اھل کراتشی و کل باکستان!
 
Top