ستارہ مارکیٹ ایف 7 میں ہوٹل معقول ہیں
صاحب اب فیملی کا معاملہ ہے ، تو دوستوں کی بات پر عمل کریں
( اکیلیے ہوتے تو میں مشورہ دیتا ، کہیں مسجد میںسوجائیں اورکھانہ ڈھابے سے کھائیں ۔ سستے سستے جان چھوٹ جائے گی )
میں جب گیا تھا تو فون کر کر کے دوستوں کو بتا رہا تھا کہ میں اسلام آباد میں ہوں ، ہائے نیت کا فتور ، دوست بھی بھانپ گئے کہ
’’ مفتا ‘‘ ہے ، انہوں نے ٹہلا دیا۔۔ ہاہاہ ہ
مغل صاحب اس گزرے غم میںآپ کے برابر کے شریک ہیں۔
محبوب بھائی کہاں تھے آپ ؟
بہت شکریہ ، ہمیں تو آپ سے یوں بھی انسیت ہے ، کہ ہمارے والد کے ہم نام جو ٹھہرے
مغل صاحب بس یہی آس پاس آپ کے موجود ہوتے ہیں۔ آپ نے یاد کیا ۔۔۔۔جس کے لیے شکر گزار ہوں ۔۔یہ انسیت تو واقعی میرے لیے بھی اعزاز کی بات ہے اور شکر گزار ہوںکہ اس عظیم اور پیارے حوالے سے یاد کررہے ہیں۔۔۔۔اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔
کراچی کے میں بتا دیتا ہوں ، لاہور کے شمشاد بھائی ہی بتائیں گے :
کراچی میں ہوٹل جبیس، ہوٹل تاج مناسب نرخوں پر اچھی صحت کے حامل رہائشی ریستوران ہیں،
کراچی کے میں بتا دیتا ہوں ، لاہور کے شمشاد بھائی ہی بتائیں گے :
کراچی میں ہوٹل جبیس، ہوٹل تاج مناسب نرخوں پر اچھی صحت کے حامل رہائشی ریستوران ہیں،
ستارہ مارکیٹ ایف سیون میں نہیں بلکہ جی سیون میں ہے۔۔۔۔ہاں یہ بات بجا کے کہ معقول ہوٹل ہیں۔۔۔۔اور ماحول ذرا پرسکون ہے۔
مغل صا حب کچھ ڈیٹیل سے شہر کی اچھی جہگوں کا بتا ئیں اور اور کچھ اچھے مشورے عنا ئیت فرما یں مثلا کون سی جگہ نہ ہی جا ئیں تو بہترہے وغیرہ وغیرہصاحب اب فیملی کا معاملہ ہے ، تو دوستوں کی بات پر عمل کریں
( اکیلیے ہوتے تو میں مشورہ دیتا ، کہیں مسجد میںسوجائیں اورکھانہ ڈھابے سے کھائیں ۔ سستے سستے جان چھوٹ جائے گی )
میں جب گیا تھا تو فون کر کر کے دوستوں کو بتا رہا تھا کہ میں اسلام آباد میں ہوں ، ہائے نیت کا فتور ، دوست بھی بھانپ گئے کہ
’’ مفتا ‘‘ ہے ، انہوں نے ٹہلا دیا۔۔ ہاہاہ ہ
بھا ئی جان ہو ٹلو ں کے نام کیا ہیں