بھائی اختلاف نہ جانے آپ کس امر پر فرمارہے رہیں جبکہ میں نے دونوں کو کامیڈی کہ حوالہ سے ہی لیجنڈ کہا تھا جو کہ آپ کو بھی تسلیم ہے ۔ باقی رہ گئی دونوں میں فرق کی بات تو وہ تو صاف ظاہر ہے کہ منور ظریف مرحوم نے بس ایک خاص شعبہ کو ہی اپنی صلاحیتوں کے لیے اپنایا یعنی فلم ایکٹنگ جبکہ معین اختر مرحوم ملٹی ٹیلنٹڈ تھے مگر کامیڈی کے باب میں مجھے لگتا ہے کہ معین اختر سمیت پاکستان تمام کامیڈینز کے لیے منور ظریف مرحوم ایک استاد کی یا پھر ایک راہبر کی حیثیت رکھتے ہیں باقی یہ میری ذاتی رائے ہے اور آپکو اختلاف کا حق بحرحال رہے گا والسلام