کرسمس سانگز

arifkarim

معطل
کرسمس میں تو ابھی دو ماہ پڑے ہیں
حضور شاید دیوالی کو کرسمس کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں :)

میرے نزدیک کرسمس ایک کیفیت کا نام ہے جو اس وقت طاری ہو چکی ہے :)
ہاہاہا۔ یہ کیسی کیفیت ہے جو دو ماہ پہلے ہی طاری ہو جاتی ہے؟

ان کے بولنے کا انداز بالکل پنجابیوں جیسا ہے
اچھا تو پھر شاید آپنے ابھی تک یہاں گاؤں کی نارویجن نہیں سنی :) جب ہم نئے نئے ناروے آئے تو سمجھ ہی نہ پائے کہ نارویجن اور پنجابی میں کیا فرق ہے۔

ہمیں تو نعت حمد قصیدہ ہی پھیلانا چاہیئے
شوق سے پھیلائیں۔ اسلامی تعلیمات کے سیکشن میں۔

ابھی تو ہیلوئین کی آمد ہے۔ :)
ہیلووین کا جنون شاید امریکہ تک ہی محدود ہے۔ یہاں اسکو امریکی بغض کی وجہ سے اتنی اہمیت نہیں دی جاتی۔
 
Top