مبارکباد کرسمس مبارک!

maxresdefault.jpg
 

arifkarim

معطل
کچھ "تحقیق" ہی کر لیتے :p
تحقیق کے بعد ہی جواب لکھا تھا:
By the beginning of December, writes Columella, the farmer should have finished his autumn planting (De Re Rustica, III.14). Now, with the approach of the winter solstice (December 25 in the Julian calendar), Saturnus, the god of seed and sowing (Latin satus) was honored with a festival. The Saturnalia officially was celebrated on December 17 (XVI Kal. Jan.) and, in Cicero's time, lasted seven days (counting inclusively)—from December 17 to 23. Augustus limited the holiday to three days, so the civil courts would not have to be closed any longer than necessary (Macrobius, Saturnalia, I.10.4), and Caligula extended it to five (Suetonius, Life of Caligula, XVII; Dio, Roman History, LIX.6.4), the fifth day restored by Claudius after it had been abolished at one time (Roman History, LX.25.8). Still, everyone seems to have continued to celebrate for a full week, extended, says Macrobius, by celebration of the Sigillaria on the last day of Saturnalia, so named for the small earthenware figurines (sigillaria) that were sold then (Saturnalia, I.10.24).
http://penelope.uchicago.edu/~grout/encyclopaedia_romana/calendar/saturnalia.html
 

زیک

مسافر
فلم تو صبح ہی دیکھ لی تھی اب چائنیز ریستوران میں ڈنر کر کے کرسمس ٹریڈشن پورا کر رہے ہیں
 

arifkarim

معطل
اس مرتبہ تو عید میلاد اور کرسمس ایک ساتھ ہی آئے ہیں۔ سب کو مبارک ہو۔
امسال عید الاضحیٰ اور یہودیوں کا سب سے مقدس دن یوم کپور بھی ایک ہی روزمنعقد ہوا تھا:
http://www.jpost.com/Israel-News/NG...-on-Yom-Kippur-Eid-al-Adha-coincidence-417811

امید ہے یہ اتفاقات کسی بڑےطوفان کا پیش خیمہ نہیں ہوں گے۔
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
براہِ کرم مبارک باد والے تھریڈ کو مبارکبادیاں تک ہی رکھیں۔ مناظرہ و مجادلہ و مقاتلہ کے لیے اسلامی تعلیمات والا فورم استعمال کریں، شکریہ
 

سید عاطف علی

لائبریرین
کرسمس ڈے کی تاریخ یقیناً ۲۵ دسمبر ہے۔ لیکن جیسے ہمارے لئے عید سے ایک دن قبل چاند رات کی اہمیت ہے بالکل ویسے ہی یہاں پر کرسمس ڈے سے ایک دن قبل کرسمس ایو کی اہمیت ہے اور یہ کرسمس ہی کا حصہ مانا جاتا ہے۔
وہ کرسمس ایوننگ ہوتی ہے۔ عیسوی کیلنڈر کے مطابق نئی تاریخ کا آغاز 12 بجے رات کو ہوتا ہے یعنی 25 دسمبر جو کرسمس کی تاریخ ہے اس کا آغاز رات 12 بجے ہوتا ہے۔:)
اور پاکستان میں تو چودہ اگست کا جشن یکم سےہی شروع ہوجاتا ہے۔ صحیح معنی میں قوم آزادی کی قدر کرتی ہے۔بر سبیل تذکرہ:)
 
براہِ کرم مبارک باد والے تھریڈ کو مبارکبادیاں تک ہی رکھیں۔ مناظرہ و مجادلہ و مقاتلہ کے لیے اسلامی تعلیمات والا فورم استعمال کریں، شکریہ
جی اسی وجہ سے میں نے کسی جوابی کمنٹ سے گریز کیا ہے ایک تفصیلی مضمون ان شاء الله اس حوالے سے جلد پیش کرونگا .........
 
Top