مجھے یہ الٹی پٹیاں پڑھانے کیلئے کسی مُلا کی ضرورت نہیں۔
ممكن هے كه كوئي مسلم شخص مستقبل ميں اس كے منانے كا جواز بھي پيش كرديں، اور اس كا رد اسي وقت مناسب رهے گا۔میری دانست میں کرسمس منانا اور کرسمس پر مبارکباد دینا دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ اگر ہم ان دو عوامل کے بیچ موجود حد فاصل کا لحاظ کئے بغیر بحث کریں گے تو اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنے والا۔