عبید اللہ صاحب! میرے خیال سے آپ نے اردو ڈکشنری کا جو نیا یو آر ایل دیا ہے، وہ درست نہیں ہے، صحیح ایڈریس محترم جناب سعود صاحب نے پیغام نمبر 3 میں درج کیا ہے، یاد دہانی کے لیے ایک بار پھر درج کیا جارہا ہے۔
یہاں کلک کریں یا پھر ذیل میں دیے گیے لنک پر کلک کریں:
http://www.cle.net.pk/oud/
السلام علیکم ۔
لغات یہاں موجود ہیں ۔
https://www.mediafire.com/folder/v1rwr166b37lr/Qamoos
سوفٹ ویئر گولڈن ڈکشنری استعمال کریں ۔
گولڈن ڈکشنری ونڈوز کے لیے
http://goldendict.org/download.php
گولڈن ڈکشنری اینڈرائیڈ کے لیے
https://play.google.com/store/apps/details?id=mobi.goldendict.android.free&hl=en
اس سے معلوم ہوا کہ ان ڈکشنریز کو ونڈوز اور اینڈرائیڈ ڈیوائسس دونوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
ونڈوز کے لیے مختصر تعارفی اور لرننگ ویڈیو
http://www.mediafire.com/watch/rgu938a5d3ms1kb
شکریہ ۔
دعاؤں کی درخواست ہے ۔
عربی سے اردو ؛ ڈکشنری سوفٹوئر جو مادہ کے سارے الفاظ اپکے سامنے کھولدیتاہو اگر کوئی ایسا سوفٹوئر ہو تو برائے مہربانی بتلانے اور لنک بھیجنے کی زحمت اٹھائیں