نیرنگ خیال
لائبریرین
یہ غضب نہ کرنا ، ان سے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو پسند آئی ہے
اب تو بات اور بھی مشکوک ہوگئی ہے۔۔۔ خاص طور پر جو آپ نے لفظ "نذر کر دی" کا استعمال کیا ہے۔۔۔
یہ غضب نہ کرنا ، ان سے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو پسند آئی ہے
جن کی پیشی قریب ہو انہیں دعاوں کی شدید ضرورت ہوتی ہے ۔ لہٰذا پلیز میرے لیےدعا ضرور کیا کریں اللہ ہم سب کی منزلیں آسان فرمائے(آمین ثم آمین)
اب تو بات اور بھی مشکوک ہوگئی ہے۔۔۔ خاص طور پر جو آپ نے لفظ "نذر کر دی" کا استعمال کیا ہے۔۔۔
ماشأاللہ!! ۔ ۔ ۔ ۔
چوتھی کتاب کا کیا نام ہے؟
وہ بھی "ب" سے شروع ہوتا ہے۔ اس وقت یاد نہیں۔ معذرت
سر ! ایک این جی او کی مالکہ کو پسند آگئی تو میں نے ڈیڑھ لاکھ میں نذر کردی ۔
اوپر محترم سید زبیر نے لکھ دیا ہے 'بدیسی مزا'۔وہ بھی "ب" سے شروع ہوتا ہے۔ اس وقت یاد نہیں۔ معذرت