سیماب
محفلین
توبہ کرئیں بھائی ایسے کیسے کوئی قربانی کرتاتم نہیں آئیں تھیں عید کے دنوں میں تو مجھے شک سا ہو گیا تھا کہ کہیں تمہاری ہی قربانی نہ کر دی ہو۔
توبہ کرئیں بھائی ایسے کیسے کوئی قربانی کرتاتم نہیں آئیں تھیں عید کے دنوں میں تو مجھے شک سا ہو گیا تھا کہ کہیں تمہاری ہی قربانی نہ کر دی ہو۔
ارے واہ یہ تو کچھ کچھ میری تعریف لگ رہی ہے۔آپ کا یہاں آنا بھی قابل تعریف ہے سیماب جی
نیلم ان کے سرٹیفیکیٹ کا اجراء کر ہی دیں آپ۔۔۔۔چلئے میں ابتدا کرتا ہوں
آپ بہت کیوٹ، سمارٹ اور ہینڈ سم ہیں۔
بنا دیکھے ہی کہہ رہا ہوں، ہو سکتا ہے دیکھنے کے بعد رائے تبدیل کرنی پڑے
اچھا کوشش ہی تھی ہممممجی جی ابھی ڈرتے ڈرتے تعریف کرنے کی کوشش کی ہے
مہو رت ضرور نکال لینا تعریف کے لیےجی کسی دن تعریف کروں گا
یہ کیا ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟مہو رت ضرور نکال لینا تعریف کے لیے
اچھا وقت یا برا وقت جو کچھ لوگ دیکھتے ہیں اسے کہتے ہیں مہورتیہ کیا ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھا کام اچھا وقت دیکھ کر کرنا چاہیے نہیں تو برا بھی ہو سکتا ہےتعریف کرنے کے لیے مہورت نکلوانے کی کیا ضرورت ہے؟
وہی سرٹیفیکیٹ جو مجھے اس وجہ سے نہیں دیا تھا کہ کوئی برا مان جائے گا۔۔۔
کیساہوناچاہیئےسرٹیفیکیٹ؟