سید رافع
محفلین
کہا جا رہا ہے کہ مسلم ممالک میں کرونا کے اثرات غیر مسلم ممالک کی نسبت کم ہیں۔ یہاں کچھ اعداد و شمار دو معروف سائٹس سے حاصل کر کے پیش کیے جا رہے ہیں۔
اس بات کو پیش نظر رکھا جائے کہ:
فہرست #1 : 10 ممالک جہاں سب سے زیادہ کرونا کے مریض ہیں۔ ان میں صرف 2 اسلامی ممالک ہیں۔
کیسز ملک
USA 336,851
Spain 131,646
Italy 128,948
Germany 100,123
France 92,839
China 81,708
Iran 58,226
UK 47,806
Turkey 27,069
Switzerland 21,100
فہرست #2 : 10 ممالک جہاں سب سے کم کرونا کے مریض ہیں۔ ان میں ایک اسلامی ملک گیمبیا ہے۔
کیسز ملک
Papua New Guinea 1
Saint Pierre Miquelon 1
South Sudan 1
Timor-Leste 1
Caribbean Netherlands 2
Falkland Islands 2
Anguilla 3
British Virgin Islands 3
Burundi 3
Gambia 4
فہرست #3 :10 اسلامی ممالک جہاں سب سے زیادہ کرونا کے مریض ہیں:
کیسز ملک
Iran 58,226
Turkey 27,069
Malaysia 3,662
Pakistan 3,277
Saudi Arabia 2,463
Indonesia 2,273
Qatar 1,604
Algeria 1,320
Egypt 1,173
Morocco 1,113
فہرست #4 :10 اسلامی ممالک جہاں سب سے کم کرونا کے مریض ہیں:
کیسز ملک
Gambia 4
Western Sahara 4
Mauritania 6
Sierra Leone 6
Somalia 7
Chad 9
Sudan 12
Libya 18
Maldives 19
Syria 19
اس بات کو پیش نظر رکھا جائے کہ:
- ہر دن یہ اعداد و شمار تبدیل ہو رہے ہیں۔
- مختلف ممالک میں ٹیسٹ کیے جانے کی تعداد مختلف ہے۔
- ضروری نہیں حکومتیں مریضوں کی صحیح تعداد بتا رہی ہوں۔
- یہی بات مسلم آبادی کے مردم شماری سے متعلق کہی جاسکتی ہے۔
- جن ممالک میں مسلمانوں کی تعداد 50 فیصد یا اس سے زیادہ ہے انکو اسلامی تصور کیا گیا ہے۔
فہرست #1 : 10 ممالک جہاں سب سے زیادہ کرونا کے مریض ہیں۔ ان میں صرف 2 اسلامی ممالک ہیں۔
کیسز ملک
USA 336,851
Spain 131,646
Italy 128,948
Germany 100,123
France 92,839
China 81,708
Iran 58,226
UK 47,806
Turkey 27,069
Switzerland 21,100
فہرست #2 : 10 ممالک جہاں سب سے کم کرونا کے مریض ہیں۔ ان میں ایک اسلامی ملک گیمبیا ہے۔
کیسز ملک
Papua New Guinea 1
Saint Pierre Miquelon 1
South Sudan 1
Timor-Leste 1
Caribbean Netherlands 2
Falkland Islands 2
Anguilla 3
British Virgin Islands 3
Burundi 3
Gambia 4
فہرست #3 :10 اسلامی ممالک جہاں سب سے زیادہ کرونا کے مریض ہیں:
کیسز ملک
Iran 58,226
Turkey 27,069
Malaysia 3,662
Pakistan 3,277
Saudi Arabia 2,463
Indonesia 2,273
Qatar 1,604
Algeria 1,320
Egypt 1,173
Morocco 1,113
فہرست #4 :10 اسلامی ممالک جہاں سب سے کم کرونا کے مریض ہیں:
کیسز ملک
Gambia 4
Western Sahara 4
Mauritania 6
Sierra Leone 6
Somalia 7
Chad 9
Sudan 12
Libya 18
Maldives 19
Syria 19
آخری تدوین: