تعصب میں ہر ایک نقشہ الٹا نظر آتا ہےموجُودہ حکُومت نے ویسے کُرپشن کو خُوب فروغ دے رکھا ہے۔ جیے کپتان۔
مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے
آخری تدوین:
تعصب میں ہر ایک نقشہ الٹا نظر آتا ہےموجُودہ حکُومت نے ویسے کُرپشن کو خُوب فروغ دے رکھا ہے۔ جیے کپتان۔
ویسے آپ نے بھی مولانا کے ساتھ ہاتھ کر دیا ۔ کوئی کریڈٹ نہیں دیا ۔ وہ تو سمجھ رہے ہیں کہ وہی پی ڈی ایم کا نظام ہستی چلا رہے ہیں ۔مریم بولتی ہے تو لگتا ہے کِہ سچ مُچ تبدیلی آ چُکی ہے۔ بی بی بے نظیر کے بعد دو آوازوں پر میری توجہ رہتی ہے، ایک مریم، ایک آصفہ۔ کمال کر دِیا ان دو لڑکیوں نے۔ بڑے بڑے جرنیل اور اُن کے حواری گھبرائے بیٹھے ہیں۔ یِہ دو لڑکیاں تو گویا چھا گئیں۔
بزدار بھی تو تحریک انصاف کے نہیں ۔ھاھاھا۔ وُہ پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کی تلاش میں ہے ابھی سے جو کہ شاید تحریک انصاف کا بالکل بھی نہیں ہو گا۔
قوم ان لوگوں کے غم میں دھاڑیں مار مار کر رو رہی ہے کہ ان کو مزید چار پانچ ہزار سال دے دیے جائیں تاکہ فراعنہ مصر کا ریکارڈ توڑ سکیں اور ساتھ ساتھ مزید چند موٹر ویز اور بسیں ٹرینیں بنا کر ملک کی غربت دور کریں ۔کرپشن ہوتی ہے، عوام احتساب کرتے ہیں، یہی پاکستان کا مقدر ہے: ٹی ٹی ماسٹر حمزہ شہباز کا اسکول کے بچوں کو سبق
کرپٹ مافیا کی یقینی دھلائی ۔وزرائے صفائی
"اگلے وقتوں کے ہیں یہ لوگ انہیں کچھ نہ کہو"تعصب میں ہر ایک نقشہ نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے
کیوں؟ تحریکِ انصاف کے پلیٹ فارم سے ہی الیکشن لڑ کر آئے ہیں موصوف۔بزدار بھی تو تحریک انصاف کے نہیں ۔
ملک ۷۲ سالوں میں تباہ نہیں ہوا اور صرف دو سال میں تباہ ہو گیا: بغض عمرانی
یہی سب کچھ قندیل بلوچ میں بھی تھا پر افسوس کہ وہ غریب عورت تھی سو خوامخواہ بدنامی ہاتھ آئی اور سیاست میں نہ ہونے کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی ۔ آپ کو اسی طرح کی ہر مظلوم خاتون کا ساتھ دینا چاہئے ۔ آپ ہی ان کی امید ہیں ۔مریم کی للکار میں سیاسی بانکپن کی جھلک ہے، ایک لپک ہے، جو سُننے والوں کی اکثریت کو گرویدہ بنا لیتی ہے۔
تو اس طرح ایک دو دن پہلے کوئی بھی کسی پارٹی میں آ سکتا ہے نا ۔کیوں؟ تحریکِ انصاف کے پلیٹ فارم سے ہی الیکشن لڑ کر آئے ہیں موصوف۔
عوام کی اچانک آنکھیں کھل گئیں ۔ بس سب کچھ الٹا پلٹا نظر آرہا ہے ۔ملک ۷۲ سالوں میں تباہ نہیں ہوا اور صرف دو سال میں تباہ ہو گیا: بغض عمرانی
جاہل پٹوارن نے گراف بھی ایسی نالائقی سے بنایا جیسے وہ ملک چلایا کرتی تھیعوام کی اچانک آنکھیں کھل گئیں ۔ بس سب کچھ الٹا پلٹا نظر آرہا ہے ۔
اس بات پر کتنی خوش ہیں کہ ان کے ابا نے ہمیشہ کرپشن کی اور آج بھی جو ہو کر رہے ہیں انہی کے انڈے بچے ہیں ۔ کھوکھر پیلس گرنا، سیاست دانوں کے پیٹرول پمپس گرنا اور ان کے براڈ شیٹ کے خلاف کمیشن بننا بہتری لائیں گے ۔ یہ سب کرپشن کی داستانیں ان کے ابا جی کے دور کی ہیں ۔ تھوڑا وقت لگے گا ٹھیک ہونے میں سب ۔ ان شاء اللہ ۔جاہل پٹوارن نے گراف بھی ایسی نالائقی سے بنایا جیسے وہ ملک چلایا کرتی تھی
یہ بھی نوٹ کیجیے کہ عوام کتنی معصوم ہے کہ الٹے سیدھے ڈیٹا کو بغیر تصدیق کے خوشی خوشی شیئر کر رہی ہے ۔جاہل پٹوارن نے گراف بھی ایسی نالائقی سے بنایا جیسے وہ ملک چلایا کرتی تھی
اور مریم نواز ن لیگ اور فصل الرحمان کو لے ڈوبی ۔ ٹرانپرنسی ڈومیسٹک
عدالت سے سزا یافتہ مجرموں، چوروں، لٹیروں پر اندھا اعتماد کرنے والی قوم پھر روتی ہے کہ ملک ترقی کیوں نہیں کر رہا۔ پہلے اپنا اخلاقی کردار تو دیکھے کہ لیڈر کس کو مانتی ہےیہ بھی نوٹ کیجیے کہ عوام کتنی معصوم ہے کہ الٹے سیدھے ڈیٹا کو بغیر تصدیق کے خوشی خوشی شیئر کر رہی ہے ۔