کرپشن کا بادشاہ اور sro

آفت

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
میں پھر پوچھوں گی کہ پردیس مشرف نے کیوں نہیں پکڑا؟؟؟؟؟؟؟
ایک انگلی دوسرے پر اٹھا کر اپنی طرف اٹھنے والی چار انگلیوں کو کوئی نہیں روک سکتا ۔
 

شعیب صفدر

محفلین

یہ ایک سچی بات ہے اس میں کوئی شک نہیں‌اپنے پہلے دور میں‌نوازشریف نے دو ست چار بار ایسے ایس آر او جاری کئے تھے یہ رپورٹ یا پروگرام کو کی ویڈیو کو یہاں‌دیکھنے سے پہلے ہی یہ بات میرے علم میں ہے اس لئے اس کا دفاع کرنا غٌط ہو گا۔
مزے کی بات ہے یہ طریقہ واردات نواز شریف کے علاوہ دوسرے صنعت کار یا یوں‌کہہ لئے تو زیادہ بہتر ہو گا کہ مختلف صنعت کار مشترکہ طور پر کرتے ہیں
اسے بھی ایک طرف رکھے امریکہ نے ہمیں‌جتنی امداد دیتا ہے یا اُس نے دی ہے اُس سے کافی زیادہ اس نے اس قسم کے ایس آر او ایشو کروا کر اپنے فوجیوں‌کے سامان جو براستہ پاکستان افغانستان جاتا رہا ہے پر ٹٰیکس معاف کروایا ہے۔
یہ باتیں‌صرف آگاہی کے لئے لکھی ہیں‌اسے نواز شریف کی ٹیکس معافی کے لئے جواز نہ سمجھا جائے۔
مجھے اس کا مشاہدہ اس لئے ہے کہ میں‌ نے کسٹم کی وکالت کی ہے۔
 
میں فاتح کی بات سے اتفاق کروں گا کہ
ُسی
کرپشن کے بادشاہ کا خطاب سائیں زرداری کا حق ہے اور کسی کا حق مارنا ظلم اور عدل کے تقاضوں کے منافی ہے۔

نواز شریف کے لیے آپ کرپشن کا شہزادہ جیسا کوئی خطاب رکھ لیں کیونکہ میں سائیں زرداری کا حق کسی کو چھیننے نہیں دوں گا اور کسی نے کوشش کی تو 6 دسمبر کو سندھی ٹوپی پہن کر سندھ کلچر کے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف پرزور احتجاج کروں گا
 

راشد احمد

محفلین
فرحان بھائی
کرپشن کا بادشاہ تو آصف علی زرداری ہے۔

نواز شریف بیچارا بہت غریب آدمی ہے جو سالانہ بمشکل 5000 روپے ٹیکس دیتا ہے۔ بیچارا اپنے بیوی بچوں کا مقروض ہے۔ مجھے تو اس کی حالت دیکھ کر ترس آتا ہے۔

میرا خیال ہے کہ2000 ایکڑ کا رائے ونڈ پیلس بھی اس کا اپنا نہیں ہے۔ وہ بھی اس نے بھاڑے پہ لیا ہوگا۔
اس لئے کسی غریب پر کرپشن کا الزام نہیں لگاتے :grin:
 

arifkarim

معطل
چلو نواز شریف نے پھر قوم کو موٹر وے، ایٹم بم وغیرہ دئے۔ زرداری نے کیا دیا؟ مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ؟
 
Top