کرکٹرز کے ساتھ

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم


2 دن پہلے یعنی مورحہ 13 مارچ بروزِ جمعرات کو شہزاد نور کے ساتھ نیشنل اسٹیڈیم کے ڈریسنگ روم تک جانا ہوا۔
پنجاب اور سندھ کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے فائنل کا تیسرے دن کا کھیل ہورہا تھا۔
جو میرے جانے کے آدھے گھنٹے بعد ہی ختم ہوگیا۔
سندھ نے یہ میچ با آسانی جیت لیا۔

میچ کے بعد میں نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ تصاویر بھی کھینچوائیں۔
وہ یہاں شیئر کررہا ہوں۔



چلیں اس طرح کچھ لوگوں کی میرے کو دیکھنے کی خواہش بھی پوری ہوجائے گی;)
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب فہیم، بہت شکریہ

اور یہ بال اپ نے پھر اتنے زیادہ بڑھا لیے، اب ان پر قینچی کب چلنی ہے؟
 

ساجداقبال

محفلین
فہیم میاں اب آئی پی ایل جا کر کھنچوائینگے تصاویر۔ پانچ روز، سہ روزہ اور ایک روزہ مقابلوں‌کے زمانے گئے۔
 

فہیم

لائبریرین
نہیں وجہ تو کوئی نہیں ہوئی تھی۔
بال کٹوادیے نہ اس لیے لمبے بالوں والی تصویر بھی ہٹادی;)
 

تعبیر

محفلین
مین نے یہ تصاویر تب دیکھیں تھیں جب آپکو جانتی نہیں تھی یعنی یہ بھی نہین پتہ تھا کہ فہیم کون ہے ۔ مجھے یاد بھی نہیں ہیں اب۔ پہلے شروع میں میں نام دیکھنے کی بھی زحمت نہیں کرتی تھی ویسے ;)
مجھے نہیں پتہ مجھے وہ تصویریں دیکھنی ہیں پھر سے :mad:
 

فہیم

لائبریرین
مین نے یہ تصاویر تب دیکھیں تھیں جب آپکو جانتی نہیں تھی یعنی یہ بھی نہین پتہ تھا کہ فہیم کون ہے ۔ مجھے یاد بھی نہیں ہیں اب۔ پہلے شروع میں میں نام دیکھنے کی بھی زحمت نہیں کرتی تھی ویسے ;)
مجھے نہیں پتہ مجھے وہ تصویریں دیکھنی ہیں پھر سے :mad:


چلیں پھر میں پھر سے لگادیتا ہوں۔

تھوڑا انتظار کریں
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت شکریہ فہیم :) ماشاءاللہ ۔ مجھے ان میں سے ایک ہی کرکٹر کا پتہ ہے انضمام کا بس

آپ پتہ ہے کس جیسے ہو میری بہن کے بیٹے جیسے (مجھے نہیں پتہ کہ اسے بھانجا کہیں گے یا بھتیجا nephew :( )

یعنی آپ اور راہبر ایک جتنے ہیں :)
 
Top