کرکٹرز کے ساتھ

زینب

محفلین
لو بھلا ہیرو وہ ہیں سٹائل اس نے مارا ہوا ہے۔........پہلے تو میرا دل کر رہا ہے جو بوچھی آپی نے پراندہ پہنا ہوا ہے نا ان سے ادھار لے کے تمہارے بالوں‌میں‌ڈالوں۔۔۔۔۔۔:p:p:p
 
فہیم

لائبریرین

ارے ہم نے کیا اسٹال مارنے ہیں
خود ہی اسٹائل بن جاتا ہے:rolleyes:

باقی اب میرے بال اتنے لمبے نہیں‌ ہیں اس لیے آپ کو باجو سے کچھ ادھار مانگنے کی ضرورت نہیں:rolleyes:
بتایا تو ہے کہ ایک مہینہ پہلے ہی بال چھوٹے کروالیے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ظاہر ہے جب میں‌ ساتھ میں‌ کھڑا ہوں‌ تو ان کو پیارا لگنا ہی ہے;)

جی جی خوش فہمی
ویسے میں نے بھی ایک دفعہ اتنے لمبے بال رکھے تھے لیکن میں نے کبھی سٹ نہیں کیے تھے بس ویسے ہی رہتے تھے اس لے سب کو اچھے نہیں لگتے تھے جب مجھے کہتا تھا خرم تمہیں بال اچھے نہیں لگتے تو پھر میں اور لمبے کرنے کا سوچتا تھا میں نے 2 سال پہلے عید سے ایک دن پہلے کٹوائے تھے لیکن اس سے پہلے 3 تصویریں بنائی تھی کبھی وقت ملا تو وہ بھی لگاؤں گا میں :grin:
 
خرم صاحب بال بڑھانا اتنا مشکل نہیں جتنا ان کو مینٹین رکھنا ہے
میرے بالوں کے ساتھ یہ تو آسانی ہے کہ بال بالکل سیدھے ہیں
لیکن پھر بھی ان کے ساتھ بڑی محنت کرنی پڑتی تھی
تب ہی وہ اچھے بھی لگتے تھے
 
زینب

محفلین
اسی کو کہتے ہیں جس کا کام اسی کو ساجھے۔۔۔۔۔۔کس نے کہا تھا لڑکیوں والے کام کرنے کو۔۔۔۔ انتہائی برے لگتے ہیں ۔
 
زین

لائبریرین
فہیم بھائی ۔ تصویریں جلدی سے دوبارہ لگالیں، ‌مجھے بھی دیکھنی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی جی خوش فہمی
ویسے میں نے بھی ایک دفعہ اتنے لمبے بال رکھے تھے لیکن میں نے کبھی سٹ نہیں کیے تھے بس ویسے ہی رہتے تھے اس لے سب کو اچھے نہیں لگتے تھے جب مجھے کہتا تھا خرم تمہیں بال اچھے نہیں لگتے تو پھر میں اور لمبے کرنے کا سوچتا تھا میں نے 2 سال پہلے عید سے ایک دن پہلے کٹوائے تھے لیکن اس سے پہلے 3 تصویریں بنائی تھی کبھی وقت ملا تو وہ بھی لگاؤں گا میں :grin:

ابھی تک وقت نہیں ملا کیا؟
 
ابو کاشان

محفلین
بھائی جان تصاویر نے سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے کیا؟

تصاویر کے زمرے میں تصاویر نہیں تو دھاگے کا فائدہ؟
 
Top