کرکٹ رزلٹ دینے کی بے تاج بادشاہ

سید ذیشان

محفلین
ہاہاہاہاہااہاہاہا
دیکھ لیں پھر دنیا کے رنگ
بالکل ٹھیک بات ہے کہ جب بے وقوف اور کمزور ایمان والے دنیا میں موجود ہیں
ان ٹھگوں کی کمائی ہوتی رہے گی

اور وہی بات کہ
کام ہوگیا پیر کا کمال
نہ ہوا اللہ کی مرضی

خدا غارت کرے ان بد قماش و بدکاروں کو

مولوی بھی تو خدا اور مذہب کے نام پر چندے مانگتے پھر رہے ہیں، ٹھلے رشوتیں لے رہے ہیں اور ہر جگہ پر کرپشن ہے۔ ان کو بھی کمانے دیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
میرا دل کر رہا ہے ان کو کال کرنے کا
ہی ہی ہی ہی
یہاں فن لینڈ میں سروس نمبرز جو ہیں، جیسے 0800 یا 0600 وغیرہ، ان کی فی منٹ کال دو یورو یا اس سے زیادہ کی ہوتی ہے عام طور پر۔ اس پر میں سکائپ سے کال کرتا ہوں۔ 13 سینٹ فی منٹ پڑتی ہے۔ لکھ رہا ہوں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے :)
 
مقدس

:rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
عنوان میں بے تاج بادشاہ لکھا ہے جبکہ اشتہار میں ایک خاتون ہیں تو ان کو تو ملکہ لکھنا چاہیے ناں۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
پچھلے ہفتے کے حسبِ حال میں اس اشتہار پہ عزیزی نے تبصرہ کیا تھا،
مگر وہاں کچھ مجبوریوں کی وجہ سے محترمہ کے نام والا حصہ کاٹ دیا گیا تھا۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
سٹیج اداکار سہیل احمد

یہ تو مجھے بھی پتہ ہے۔ میں یہ پوچھ رہا تھا کہ شمشاد بھائی نے کہا ہے کہ "
بات تو آپ کی درست ہے لیکن کبھی کبھی وہ حد سے آگے بڑھ جاتے ہیں جو کہ اچھا نہیں لگتا۔"​

تو کیا وہ عزیزی کی بات کر رہے ہیں۔
 
Top