صحیح۔ پر بےایمانی سے ہوا جو ہوا۔
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2007 #304 ہار جیت ہوتی ہی رہتی ہے، پاکستان کو اگلی دفعہ کے لیے کیا حکمتِ عملی اختیار کرنی چاہیے اس کے متعلق سوچنا چاہیے۔
ہار جیت ہوتی ہی رہتی ہے، پاکستان کو اگلی دفعہ کے لیے کیا حکمتِ عملی اختیار کرنی چاہیے اس کے متعلق سوچنا چاہیے۔
عمر سیف محفلین مئی 1، 2007 #305 حکمتِ عملی بھی تبھی بن سکتی ہے جب سب متحد ہوں اور اس کو کھیل نہیں پروفیشنلی لیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2007 #306 اگر اس میں سے سیاست اور اقرباء پروری نکل جائے تو ہماری ٹیم بھی آسٹریلیا کی ٹیم کی طرح مضبوط ہو سکتی ہے۔
اگر اس میں سے سیاست اور اقرباء پروری نکل جائے تو ہماری ٹیم بھی آسٹریلیا کی ٹیم کی طرح مضبوط ہو سکتی ہے۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 3، 2023 #307 شمشاد نے کہا: اگر اس میں سے سیاست اور اقرباء پروری نکل جائے تو ہماری ٹیم بھی آسٹریلیا کی ٹیم کی طرح مضبوط ہو سکتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 16 سال بعد بھی کم و بیش یہی کہا جا سکتا ہے 🙃
شمشاد نے کہا: اگر اس میں سے سیاست اور اقرباء پروری نکل جائے تو ہماری ٹیم بھی آسٹریلیا کی ٹیم کی طرح مضبوط ہو سکتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 16 سال بعد بھی کم و بیش یہی کہا جا سکتا ہے 🙃