یعنی ہم مظلوم ہی اچھےجن دو ٹیموں (انگلینڈ اور نیوزی لینڈ) کو پاکستان نے ہرایا وہ فائنل میں
اور
جن دو ٹیموں (آسٹریلیا اور انڈیا) نے پاکستان کو ہرایا وہ باہر۔۔۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ مظلوم کی آہ سے ڈرنا چاہیے۔
تب بھی انگلینڈ کی نیلی وردی تھی!تب بھی چار وکٹیں گرنے کے بعد انگلستان کی پارٹنر شپ لگ گئی تھی اور اب بھی ایسا ہی چل رہا ہے۔ تب لیمب اور نیل فیئر برادر تھے؛ رائٹ ہینڈ اور لیفٹ ہینڈ کمبی نیشن، اور آج اسٹوکس اور بٹلر جڑے بیٹھے ہیں۔
سٹینڈ سٹل!آصف غفور کا کیا حکم ہے؟ محب وطن پاکستانی کس ٹیم کو سپورٹ کریں؟
یہ حکم صرف بھارت کے خلاف میچز میں صادر ہوتا ہےآصف غفور کا کیا حکم ہے؟ محب وطن پاکستانی کس ٹیم کو سپورٹ کریں؟
92 میں پارٹنرشپ کتنے رن پہ ٹوٹی تھی؟مگر یہ پارٹنرشپ خطرہ بنتے ہوئے
7292 میں پارٹنرشپ کتنے رن پہ ٹوٹی تھی؟
141 تھا ٹوٹل92 میں پارٹنرشپ کتنے رن پہ ٹوٹی تھی؟
پھر تو نیوزی لینڈ گئی، اب 72 کبھی نہیں آئے گا
وہ بھی نہیں آنا۔141 تھا ٹوٹل
72وہ بھی نہیں آنا۔
ویسے پوچھنے کا مطلب تھا پارٹنرشپ کتنے رن کی ہوئی تھی۔
کیا ہاتھوں میں مکھن لگا ہوا ہے؟میچ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سے پھسلتا ہوا