سوال یہ ہے کہ باقی تمام ممالک کی اس کا حامی ہونے کی کیا وجہ ہے؟
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2014 #22 ماہی احمد نے کہا: نو کمنٹس پہلے ہی اس صورتحال پر آٹھ آٹھ آنسو بہانے کا جی چاہ رہا ہے مزید کہنے سننے کی طاقت نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن مراسلے میں تو چھ آنسو نظر آ رہے ہیں۔
ماہی احمد نے کہا: نو کمنٹس پہلے ہی اس صورتحال پر آٹھ آٹھ آنسو بہانے کا جی چاہ رہا ہے مزید کہنے سننے کی طاقت نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن مراسلے میں تو چھ آنسو نظر آ رہے ہیں۔
حسیب محفلین مارچ 5، 2014 #23 زیک نے کہا: سوال یہ ہے کہ باقی تمام ممالک کی اس کا حامی ہونے کی کیا وجہ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیسہ بولتا ہے۔ کوئی بھی اُن کی مخالفت نہیں مول لینا چاہتا
زیک نے کہا: سوال یہ ہے کہ باقی تمام ممالک کی اس کا حامی ہونے کی کیا وجہ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیسہ بولتا ہے۔ کوئی بھی اُن کی مخالفت نہیں مول لینا چاہتا