سارہ خان نے کہا:ھمم باجو ٹماٹر بھی ڈلتے ہیں اگر چاہیں تو جب امی پیاز کریلے کے ساتھ بھنڈی بھی فرائے کرتی ہین تو ٹماٹر ضرور ڈالتی ہیں وہ بھی مزے کی بنتی ہے سبزی ۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:بوچھی نے کہا:آپ لوگوں کو کریلے پیاز بنا نے نہیں آتے ۔
آپ کیسے بناتی ہیں باجو کریلے پیاز ایسے ہی ۔۔ یا پھرکسی دوسرے طریقے سے ۔۔۔؟
میں تقریبا ایسے ہی بناتی ہوں سارہ ۔ اور ذرا بھی کڑواہٹ نہیں ہوتی ان میں اگر ٹماٹر زیادہ ڈالے ہوں اور فرائی کئے ہوئے ہوں اچھے سے ۔
شمشاد نے کہا:ایک بات تو آپ لکھنا بھول ہی گئیں کہ کریلے نیم پر چڑھے ہوئے نہ ہوں۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ایک بات تو آپ لکھنا بھول ہی گئیں کہ کریلے نیم پر چڑھے ہوئے نہ ہوں۔
جناب نیم پر بھی چڑھے ہوں تو کیا ہوا ؟ پکا کر آپ کو کھلا ِ دوں گی ۔
ٹیسٹ تو اچھا ہوتا ہے باجو ۔کریلے پیاز کے ساتھ بھنڈی کا ٹیسٹ بھی آ جاتا ہے ۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:ھمم باجو ٹماٹر بھی ڈلتے ہیں اگر چاہیں تو جب امی پیاز کریلے کے ساتھ بھنڈی بھی فرائے کرتی ہین تو ٹماٹر ضرور ڈالتی ہیں وہ بھی مزے کی بنتی ہے سبزی ۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:بوچھی نے کہا:آپ لوگوں کو کریلے پیاز بنا نے نہیں آتے ۔
آپ کیسے بناتی ہیں باجو کریلے پیاز ایسے ہی ۔۔ یا پھرکسی دوسرے طریقے سے ۔۔۔؟
میں تقریبا ایسے ہی بناتی ہوں سارہ ۔ اور ذرا بھی کڑواہٹ نہیں ہوتی ان میں اگر ٹماٹر زیادہ ڈالے ہوں اور فرائی کئے ہوئے ہوں اچھے سے ۔
سارہ پیاز کریلے کے ساتھ بھنڈی ؟
نہیں میں نے یہ سبزی اک ساتھ کبھی مکس کرکے نہیں بنائی ۔ میں تو پہلی بار سن رہی ہوں پیاز کریلے بھنڈی ۔
کیسا ٹیسٹ ہوتا ہوگا ۔ کریلے بھی اوپر سے بھنڈی بھی ۔
بوچھی نے کہا:فکر نہ کریں کونین کی ٹکی نہ بھی ہوئی تو اب میں چوہے مار گولیاں ڈال کر لاتی ہوں
کریلے پیاز
اجزاء :
کریلے 1 کلو۔۔ (دھو کر اچھی طرح نمک لگا کر کم از کم 2 گھنٹوں کے لئے فریز کر دیں)
پیاز آدھا کلو (لچھوں کی شکل میں کاٹ لیں)
آئل 1 کپ
نمک حسب ذائقہ
مرچ حسب ذائقہ
دھنیا پاؤڈر 1 ٹیبل سپون
ہلدی ہاف ٹی سپون
ترکیب:
فریز کئے ہوئے کریلوں کو 1 بار پھر اچھی طرح دھو لیں تا کہ ان کی کڑواہٹ نکل جائے ۔۔ پھر 1 گلاس پانی میں ان کو 5 منٹ بوائل کریں۔۔
فرائنگ پیں میں تیل ڈال کر گرم کریں پھر بوائل کیے ہوئے کریلے اس میں ڈال کر فرائی کریں ۔۔ جب کریلے اچھی طرح فرائی ہو جائیں تو ان کو 1 پلیٹ میں نکال کر رکھ دیں ۔۔ اور اسی تیل میں پھر پیاز ڈال کر فرائی کریں ۔۔ نمک مرچ ہلدی اور دھنیا ملا کر کریلوں کے اندر لگائیں ۔۔ اور باقی بچا مصالحہ پیاز میں ڈال دیں ۔۔۔ جب پیاز فرائی ہو جائیں تو کریلے ڈال کر 20 منٹ تک دم پر رکھیں ۔۔
یہ میری پسندیدہ ڈش ہے جن کو کریلے پسند ہوں وہ ضرور ٹرائی کریں ۔۔ انشاءاللہ پسند آئے گی ۔۔