کریڈٹ

مغزل

محفلین
تحفے چھین رہے ہیں بھائی جی

صاحب ہم ابھی واپس کردیں ، اگر آپ نے جو عطا کیا وہ چھین لینے کی ذیل میں ہے تو۔:noxxx:

یہ تحفے کون بانٹ رہا ہے؟ کیا انہیں میں نظر نہیں آ رہا ؟

آپ ویسے ہی خود کفیل ہیں آُ کو کیا ضرورت ، ہمار ا نمبر تو دوسرا ہے ، اور دوسرے کی کیا اوقات،:tongue:

یہ مغلوں کو ایم کیو ایم والی عادتیں کب سے پڑ گئیں؟

صاحب ’’ دشنام طرازی ‘‘ سے گریز کیجے ۔:laughing:

وقت کبھی ایک سا تو نہیں رہتا نا :)

سچ کہا ، میں سوچتا ہوں کہ آپ کا عطیہ بمعہ سود کے واپس کردیا جائے کتنے تھے پوائنٹس، 2850 ناں ؟؟
 

مغزل

محفلین
اب کیوں ٹوٹا ہوا دل لگا دیا۔ آپ نے ہی کہا تھا ۔ کہ تحفے چھین لیتا ہوں۔ ہی ہی ہی ۔۔
اچھا چلیں نہیں واپس کرتا کیا یاد کریں گے کس سخی سے پالا پڑا ہے ۔ ہاہاہاہ
 

شمشاد

لائبریرین
وہ واپس لینا نہیں چاہتے، آپ رکھنا نہیں چاہتے تو کسی اور حقدار کو عطیہ کر دیں۔
 

مغزل

محفلین
وہ واپس لینا نہیں چاہتے، آپ رکھنا نہیں چاہتے تو کسی اور حقدار کو عطیہ کر دیں۔

کم از کم آپ کو تو نہیں دوں گا ۔ ہاں ایک ہستی ہے میری نظر میں جسے میں اپنامال و متاع دینازیادہ پسند کروں‌گا
دوسرے نمبر پر جیہ ہے ، غریب ہے نا بچاری، تیسرے نمبر پر میں شاید یہ کریڈٹ اپنے آپ کو ہی دوں ۔:tongue:
 
حسد کرنا ہے تو مجھ سے کریں‌کہ آپ کا گیارہواں نمبر ہے اور میرا 182واں۔

بہت شاندار بات کی ہے آپ نے ماشا اللہ

ایک منتظم اعلی اور 182 واں نمبر ہے میرے خیال میں کوالٹی تو ثابت ہو ہی گئی ہے ۔ ۔ ۔

بہت شاندار زیک میں کم از کم مطمئن ہوں اب مجھے کریڈٹ کی کوئی فکر نہیں ہے اور نہ ہی اس سلسلے میں سوچنے کی ضرورت ہے :yawn:
 

شمشاد

لائبریرین
کم از کم آپ کو تو نہیں دوں گا ۔ ہاں ایک ہستی ہے میری نظر میں جسے میں اپنامال و متاع دینازیادہ پسند کروں‌گا
دوسرے نمبر پر جیہ ہے ، غریب ہے نا بچاری، تیسرے نمبر پر میں شاید یہ کریڈٹ اپنے آپ کو ہی دوں ۔:tongue:

تو میں نے آپ سے کب کہا ہے کہ مجھے دے دیں۔

آپ کی نظر میں کون ہے جسے اپنا مال و متاع دے رہے ہیں۔ مجھے بھی بتائیے گا، ہو سکتا ہے میں بھی اس غریب کی ایک دو نمبروں سے مدد کر دوں۔
 

مغزل

محفلین
اگر آپ نے مدد کرنی ہے تو مجھے دیں ، میں زیادہ ’’ مستحق ‘‘ ہوں آپ کے ’’ مال ‘‘ کا۔ ہی ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
میں کل سے اپنے کریڈٹ کی لوٹ سیل لگانے والا ہوں۔

100 نمبر صرف ایک ڈالر میں۔
پہلے 25 خریداروں کو 10 فیصد رعایت دی جائے گی۔

پہلے آئیے اور پہلے پائیے۔

کریڈٹ کی لوٹ سیل کی آمدنی اردو محفل کو جائے گی۔
 
Top