کر دیا قیس نے لیلیٰ سے تقاضا ھٰذا

یوسف سلطان

محفلین
کر دیا قیس نے لیلیٰ سے تقاضا ھٰذا
نام اب کر دو مرے خود ہی پلازا ھٰذا

خواب میں آ کے چڑیلیں اسے سمجھاتی ہیں
مت ملو اتنا بھی رخسار پہ غازہ ھٰذا

اس نے پوچھا کہ مجھے گفٹ میں کیا دو گے تم
تھام کر دل کو میں کہنے لگا ھٰذا ھٰذا

صاحبِ خانہ سے کہنے لگا با ذوق ڈکیت
قبل از ڈاکہ غزل دیکھیے تازہ ھٰذا

(عزیر فیصل)​
 
کر دیا قیس نے لیلیٰ سے تقاضا ھٰذا
نام اب کر دو مرے خود ہی پلازا ھٰذا

خواب میں آ کے چڑیلیں اسے سمجھاتی ہیں
مت ملو اتنا بھی رخسار پہ غازہ ھٰذا

اس نے پوچھا کہ مجھے گفٹ میں کیا دو گے تم
تھام کر دل کو میں کہنے لگا ھٰذا ھٰذا

صاحبِ خانہ سے کہنے لگا با ذوق ڈکیت
قبل از ڈاکہ غزل دیکھیے تازہ ھٰذا

(عزیر فیصل)​
عمدہ شراکت سلطان بھیا۔ شکریہ
 

معین الدین

محفلین
کر دیا قیس نے لیلیٰ سے تقاضا ھٰذا
نام اب کر دو مرے خود ہی پلازا ھٰذا

خواب میں آ کے چڑیلیں اسے سمجھاتی ہیں
مت ملو اتنا بھی رخسار پہ غازہ ھٰذا

اس نے پوچھا کہ مجھے گفٹ میں کیا دو گے تم
تھام کر دل کو میں کہنے لگا ھٰذا ھٰذا

صاحبِ خانہ سے کہنے لگا با ذوق ڈکیت
قبل از ڈاکہ غزل دیکھیے تازہ ھٰذا

(عزیر فیصل
 

عرفان قادر

محفلین
کر دیا قیس نے لیلیٰ سے تقاضا ھٰذا
نام اب کر دو مرے خود ہی پلازا ھٰذا

خواب میں آ کے چڑیلیں اسے سمجھاتی ہیں
مت ملو اتنا بھی رخسار پہ غازہ ھٰذا

اس نے پوچھا کہ مجھے گفٹ میں کیا دو گے تم
تھام کر دل کو میں کہنے لگا ھٰذا ھٰذا

صاحبِ خانہ سے کہنے لگا با ذوق ڈکیت
قبل از ڈاکہ غزل دیکھیے تازہ ھٰذا

(عزیر فیصل


ہاہاا۔ عزیز فیصل صاحب کے کیا ہی کہنے
 

معین الدین

محفلین
کر دیا قیس نے لیلیٰ سے تقاضا ھٰذا
نام اب کر دو مرے خود ہی پلازا ھٰذا

خواب میں آ کے چڑیلیں اسے سمجھاتی ہیں
مت ملو اتنا بھی رخسار پہ غازہ ھٰذا

اس نے پوچھا کہ مجھے گفٹ میں کیا دو گے تم
تھام کر دل کو میں کہنے لگا ھٰذا ھٰذا

صاحبِ خانہ سے کہنے لگا با ذوق ڈکیت
قبل از ڈاکہ غزل دیکھیے تازہ ھٰذا

(عزیر فیصل)​
میری کاپی
 
Top