ساقی۔
محفلین
برف کو پگھلنے سے بچا رہا ہوں ۔ساقی بھائی اپنی تصویر کیوں ڈال دی؟
برف کو پگھلنے سے بچا رہا ہوں ۔ساقی بھائی اپنی تصویر کیوں ڈال دی؟
ہااا۔۔۔برف کو پگھلنے سے بچا رہا ہوں ۔
کیا تخلیقی ذہن ہے۔ شاندار۔
ہاں،،، تو جُگاڑ اور کیا ہوتی ہے؟؟؟کیا تخلیقی ذہن ہے۔ شاندار۔
جی بھائی جان۔اپنے موبائل فون کیمرے کی گرد بھی جھاڑئیے، صاحب۔
اب کافی انتظار ہو چکا ہے۔