سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

علی وقار

محفلین
السلام علیکم
کسوٹی نمبر 11 شروع ہونے کو ہے۔ آج ایک شخصیت کے ساتھ علی وقار بھائی تشریف لا رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ آج کی کسوٹی پینل والوں کے حق میں کیسی ثابت ہوتی ہے۔
پینل میں شامل ہیں
عثمان بھائی
محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی
زیک بھائی
سید عاطف علی بھائی
فہد اشرف بھائی
شکریہ۔ مکالمے میں نام پہنچا دیا ہے اور شخصیت سے متعلق وکی پیڈیا لنک بھی۔ :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: زندہ یا مردہ؟
جواب : انتقال ہو چکا۔
سوال 2 : مرد یا عورت؟
جواب :مرد۔
سوال 3: کیا انتقال ۱۵۰۰ کے بعد ہوا؟
جواب :جی ہاں۔
سوال 4 :کیا انتقال ۱۹۰۰ کے بعد ہوا؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 5 :ایشیا سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
 
آخری تدوین:
Top