سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

عثمان

محفلین
سوچ رہا ہوں کہ باقی بچا کھچا پینل حاضر ہو کر غصہ نہ کرے کہ چار سوالات براعظم کے تعین میں صرف کیے اور اب تک طے نہ ہوا۔ :)
 

علی وقار

محفلین
۹: وجہ شہرت سیاست ہے؟
سیاست سے اُن کا ایک زمانے میں مختصر مدت کے لیے تعلق رہا ہے تاہم یہ واضح کر دینا ضروری سمجھتا ہوں کہ یہ ان کی شہرت کی مرکزی اور بنیادی وجہ نہیں ہے اور اکثریت تو شاید ان کے سیاسی رول سے آگاہ بھی نہ ہو گی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب تک کی صورت حال

سوال 1: زندہ یا مردہ؟
جواب : انتقال ہو چکا۔
سوال 2 : مرد یا عورت؟
جواب :مرد۔
سوال 3: کیا انتقال ۱۵۰۰ کے بعد ہوا؟
جواب :جی ہاں۔
سوال 4 :کیا انتقال ۱۹۰۰ کے بعد ہوا؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 5 :ایشیا سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 6 : یورپ سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 7 :براعظم شمالی امریکہ سے تعلق ہے؟
جواب: جی نہیں
سوال 8 :براعظم افریقہ سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 9 : وجہ شہرت سیاست ہے؟
جواب : سیاست سے اُن کا ایک زمانے میں مختصر مدت کے لیے تعلق رہا ہے تاہم یہ واضح کر دینا ضروری سمجھتا ہوں کہ یہ ان کی شہرت کی مرکزی اور بنیادی وجہ نہیں ہے اور اکثریت تو شاید ان کے سیاسی رول سے آگاہ بھی نہ ہو گی۔
سوال 10 : کھلاڑی ہیں؟
جواب :جی ہاں۔
سوال 11 :کرکٹ کے کھلاڑی ہیں؟
جواب : جی نہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top