سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

زیک

مسافر
میرے لیے چھت سے چھلانگ لگانا مشکل ہے، کجا اتنی بلندی سے. ہاں کوئی دھکا دے دے تو اور بات ہے ... ڈر کو ابتدائی شعور سے نکالا جا سکتا ہے ... نوعیت و اسباب تو بہت آگے کی منصوبہ بندی ہے یعنی شخصیت سازی ...
چھت سے کبھی چھلانگ نہیں لگائی۔ سوئمنگ پول میں کبھی چھلانگ لگا کر نہیں گھسا۔ جہاز سے چھلانگ لگا کر سکائی ڈائیونگ کی ہے۔ پہاڑ سے چھلانگ لگا کر پیراگلائڈنگ۔ اونچے پلیٹ فارم سے چھلانگ لگا کر بنجی جمپنگ۔ تمام کی تصاویر یا ویڈیوز محفل پر موجود ہیں۔
 
نور وجدان

لائبریرین

کتنے ٹلینٹڈ ہیں آپ ... سچ میں :)
 
نور وجدان

لائبریرین
سکیئنگ بھی کی ہے۔ رکنے اور سپیڈ کنٹرول کرنے کا ہلکا سا ڈر ہوتا ہے بالکل آغاز میں لیکن فوراً ہی دور ہو جاتا ہے
سارے مشکل کام کرلیے ....
یہ بتائیے آپ ...
شروع سے ہی مشکل پسند رہے آپ؟
بچپن کے " آپ " آج کے "آپ "میں کوئی فرق ہے؟
 
Top