سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
66a4a145-d62c-4fd5-9e78-f807613ddfab-bismillah.gif


آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے زیک بھائی اور فہد اشرف بھائی کے درمیان۔
زیک بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اور فہد اشرف بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔
جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔
دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔
محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے ساتھ کسوٹی میں میزبان ہیں ۔
گیم پاکستانی ٹائم 5 بجائے ، انڈین ٹائم 5:30 پر شروع ہو گی۔

تبصرہ کے لئے الگ سے لڑی ہے۔ اس لڑی میں صرف کھیلنے والے ہی سوال جواب لکھیں گے۔
مدد کے لئے جسے مدعو کیا جائے، بہتر ہے کہ وہ بھی اس لڑی کی بجائے تبصرہ والی لڑی میں شامل رہیں۔

12.gif
 
Top