گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اب دیکھتے ہیں کہ آپ کے پسینے کا جواب پسینہ بہا کر دیا جاتا ہے یا ۔۔۔مطلب خوامخواہ پسینو پسین ہوا۔
اب دیکھتے ہیں کہ آپ کے پسینے کا جواب پسینہ بہا کر دیا جاتا ہے یا ۔۔۔مطلب خوامخواہ پسینو پسین ہوا۔
ایسے علاقوں کی تعریف مکمل فکسڈ نہیں ہوتی۔ شام میں سوریا، لبنان، فلسطین، اسرائیل، اردن مکمل شامل ہوں گے۔ شمال مغربی عراق بھی۔ کچھ کچھ جنوب مشرقی ترکی (ٹورس کے پہاڑوں تک)کچھ نقشوں سے یہ اندازہ ہوا ۔ ایران اور مصر چھوڑ دیں تو بہتر ہو ۔ ؟
یہ نقشے بازی دیکھیئے ۔ دریائے نیل کا ڈیلٹا بھی شامل دکھایا ہے ۔ اور خلیج فارس کا ملحقہ علاقہ بھیآپ نے بلاد الشام کو کچھ زیادہ ہی بڑھا دیا ہے
Fertile Crescent بلاد الشام سے مختلف ہے۔ اس میں عراق، ترکی، بلاد الشام اور مصر کے وہ علاقے آتے ہیں جہاں دریاؤں کی وجہ سے فصلیں خوب اگتی تھیں یا ہیں۔ہم پاکستانی لوگ عموما ملک شام کو شام کہتے ہیں ، (پتہ نہیں کیوں) جبکہ یہ ملک سوریا ہے انگریزی سیریا ۔ اور شام عرب ممالک میں یہ وسط ایشیائی خطہ کہالاتا ہے اور اسے بلادالشام کہا جاتا ہے ۔یعنی مغربی ایران ،عراق ، سوریا (ملک شام) ۔ اردن فلسطین اسرائیل ۔ کچھ جنوب مشرقی ترکی اور شمالی مصر وغیرہ تک ۔
یعنی جزیرہ نما عرب (پیننسلا) کو چھوڑ کے تمام تر وسیع و عریض شمالی علاقہ ۔
یہ بلاد الشام نہیں بلکہ Fertile Crescent کا نقشہ ہےیہ نقشے بازی دیکھیئے ۔ دریائے نیل کا ڈیلٹا بھی شامل دکھایا ہے ۔ اور خلیج فارس کا ملحقہ علاقہ بھی
اس گروپ کا کوئی انگلش نام بھی ہے ؟بلاد الشام
سیریا کو۔ ویسے شاید صرف مسلمان ہی شام کہتے ہیں۔ ہندی اخبار سیریا ہی لکھتے ہیں اردو اخباروں میں سیریا اور شام دونوں لکھتے ہیں۔فہد! انڈیا میں شام کسے کہا جاتا ہے ۔
Levant یا Greater Syriaاس گروپ کا کوئی انگلش نام بھی ہے ؟
Levant شاید اسی علاقے کو کہتے ہیں۔اس گروپ کا کوئی انگلش نام بھی ہے ؟
شام یا لیونت (انگریزی: The Levant) مشرق وسطٰی کے ایک بڑے علاقے کے لیے استعمال ہونے والی ایک غیر واضح تاریخی اصطلاح ہے۔ یہ علاقہ مغرب میں بحیرہ روم، مشرق میں صحرائے عرب کے شمالی حصوں اور بالائی بین النہرین اور شمال میں کوہ ثور کے درمیان واقع ہے۔ لیونت میں کوہ قفقاز، جزیرہ نما عرب یا اناطولیہ کا کوئی حصہ شامل نہیں سمجھا جاتا۔اس گروپ کا کوئی انگلش نام بھی ہے ؟
زیک اسپین میں بھی Levante کوئی علاقہ ہے اس کا Levant سے کچھ تعلق ہے؟Levant یا Greater Syria
Levante اسپین کا جنوب مشرقی ساحلی علاقہ ہے شاید ۔زیک اسپین میں بھی Levante کوئی علاقہ ہے اس کا Levant سے کچھ تعلق ہے؟
لیوانٹ کے معنی چڑھتے (سورج) کے ہیں۔ یعنی مشرق۔ Levant مشرقی بحیرہ روم کی نسبت سے۔ سپین کا Levante بھی اس کا مشرقی ساحل کا علاقہ ہےزیک اسپین میں بھی Levante کوئی علاقہ ہے اس کا Levant سے کچھ تعلق ہے؟
کدھر واپس؟اور ہم پھر سے واپس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھوڑی دیر بریک لی تھی۔۔۔ اس کے بعد واپس۔کدھر واپس؟